Find the Latest Status about alvida poetry for friends in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, alvida poetry for friends in urdu.
تنہاعمرنثار
سنو! یہ فخر سے اک راز ہم بھی "فاش" کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے مگر اب "واش"کرتے ہیں تھا بچوں کے لئے بوسہ مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہیں کبھی جو امی، ابو تھے وہی اب ممی، پاپا ہے کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آخر بڑھا جو ایک درجہ، بنا وہ "واش روم" آخر کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب "پین" ہوتا ہے پڑھائی کی جگہ پر اب تو "نالج گین" ہوتا ہے #alvida #urdu #modern #zamanajali
Jibran UmarKhel
یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں! دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں۔ #poetry #urdu #friends #life
Rizwan Mughal
ہجر کی نظر دینی ہے اسے سوچتا ہوں بھلا دوں اس کو ©Rizwan Mughal poetry in Urdu 🥰
Muhammad Amjad Nazeer
تیرے کاندھے سے اگر میں لگ کے رو سکتا نہیں پھر یہ طے ہے کہ تو میرا دوست ہوسکتا نہیں #Friendship #Friends #Love #Urdu #Poetry #Idrisbabur