Find the Latest Status about ain draham from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, ain draham.
Ain Ain Aalam
خودشناسی کا کمال یہ ہے کہ آپ نیکی سے ترفع نہ حاصل کرو اور بدی سے آپ کی رجعت نہ ٹوٹے۔ استاد محترم . . . ©Ain Ain Aalam Ain Ain aalam
Syed Hasnain Naqvi
میں نے حسرت سے نظر بھر کے اُسے دیکھ لیا جب سمجھ میں نہ محبت کے معانی آئے عین ممکن ہے کوئی ٹوٹ کر چاہے ساقی کبھی اک بار پلٹ کر تو جوانی آئے Ain mumkin hai
Nisha Jha
मै लिखूं तुझे, तुझे पढ़ डालूं कुछ ऐसा आलम कर डालूं। बेरंग मेरी इस दुनियां में, सब तेरे रंग से भर डालूं।। ©Nisha Jha #tumaurm#sometimes #ain
Basim Aslam
اِک آخری بَدلہ اُس سے لینے والا ہوں خَطا وار کو مُعاف کر دینے والا ہوں کوئی سزا نہیں دوں گا اور اب اِس کے حق میں ہاتھ اُٹھا دینے والا ہوں یہی سزا نہیں کیا سِتم گر کافی تجھ کو میں دل سے تجھ کو بھُلا دینے والا ہوں مُحبت سَزا جَزا کے قانون نہیں رکھتی ورنہ میں تو ہر بات میں حَد کر دینے والا ہوں باسم اسلم Ain♥ Maha Khan