Find the Latest Status about baba me teri malika from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, baba me teri malika.
sam chodary
Dads Angel Baba i m ur queen...👰 piece of ur heart....❤ #dadsangel baba me teri malika....👰 Tukra hun tery dill ka...❤
malik arslan
لوگ محبت کے پیچھے بھاگتے ہیں...!! میں محبت سے بھاگا ہوا لڑکا ہوں...!! 😔☹😔 Malik ArsLaN #malika
malik arslan
محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤ شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡ #malika
malik arslan
ہوس ہوتی تو پوری کر بھی لیتے...؟؟ محبت تھی ___ ادھوری رہ گئی ہے...!! MaLik ARSLAN #malika.
malik arslan
مر گئے تو شفا ملی ہم کو...!! 😔 ...................................... کچھ نہ اپنی خطا ملی ہم کو جرم دل کا، سزا ملی ہم کو زندگی بھر سکوں نہیں پایا مر گئے تو شفا ملی ہم کو قومِ مسلم کے ہوگئے ٹکڑے لاش پھر جابجا ملی ہم کو سب ہمیں پر ستم گراتے ہیں چیز ایسی بھی کیا ملی ہم کو سب کی خاطر دعائیں کی ہم نے کس کی پھر بد دعا ملی ہم کو ہم کو اپنوں پہ تھا یقیں لیکن غیر سے ہی وفا ملی ہم کو دل پہ کانوں کو رکھ دیا جس دم درد سے پُر صدا ملی ہم کو جب کلامِ خدا پڑھا مُسلم، ہر مرض کی دوا ملی ہم کو...!! 😭😭😭 #malika
malik arslan
*عرصہ بیتا ذندگی بیتی سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی* *جو عشق میں بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی* #malika
malik arslan
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں..... #malika