Find the Latest Status about alvida urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, alvida urdu.
تنہاعمرنثار
سنو! یہ فخر سے اک راز ہم بھی "فاش" کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے مگر اب "واش"کرتے ہیں تھا بچوں کے لئے بوسہ مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہیں کبھی جو امی، ابو تھے وہی اب ممی، پاپا ہے کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آخر بڑھا جو ایک درجہ، بنا وہ "واش روم" آخر کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب "پین" ہوتا ہے پڑھائی کی جگہ پر اب تو "نالج گین" ہوتا ہے #alvida #urdu #modern #zamanajali
Biswajit Paul
hore krishna....🙏🏻 Thakurma r ney... ei dham a... ©Biswajit Paul alvida #alvida #trending
Satyam Babu
आज फिर उसके गलियों से गुजरा,कि कहीं से तो वो चली आये उसकी यादों के हवा के झोंके की तरह अब तो उसके गलियों मे भी आना जाना ना होगा, जा रहा हूँ सब छोड़कर,अब दिल भी हार गया.... alvida #notojo#alvida#love
Satyam Babu
आज फिर उसके गलियों से गुजरा,कि कहीं से तो वो चली आये उसकी यादों के हवा के झोंके की तरह अब तो उसके गलियों मे भी आना जाना ना होगा, जा रहा हूँ सब छोड़कर,अब दिल भी हार गया.... alvida #notojo#alvida#love
Kammando
Tum Hum Se Kar Bhi Sakte Ho Mohobbat, Tumse Hum Mohobbat Kar Sake Esi Saugaat Nahi. Aap Jabh Chaahe Le Sakte Hen Alvida Humse, Par Tumse Alvida Lene Ki Hamaari Koi Aukaath Hi Nahi. -Kammando #NojotoQuote Alvida #alvida #kammando #kammandosdiary
J S T C
یاد رمضان کی تڑپا رہی ہے آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی ہے کہ رہا ہے ہر اک قطرہ قطرہ الوداع الوداع ماہ رمضان تم پہ لاکھوں سلام ماہ رمضان تم پہ لاکھوں سلام ماہ غفراں جاؤ حافظ خدا اب تمہارا الوداع الوداع ماہ رمضان نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں آہ عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں ہاۓ غفلت میں تجھ کو گزارا الوداع الوداع ماہ رمضان واسطہ تجھ کو پیارے نبی کا حشر میں ہم کو مت بھول جانا روز محشر ہمیں بخشوانا الوداع الوداع ماہ رمضان جب گزر جائے گے ماہ گیارہ تیری آمد کا پھر شور ہوگا کیا میری زندگی کا بھروسہ الوداع الوداع ماہ رمضان ©J S T C ALVIDA ALVIDA MAHE RAMJANA
Abundance