Find the Latest Status about kashmir day quotes in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Wahaj Rehmatullah
میں کس کو آواز دوں میں کس کے پاس جاؤں جی تو چاہتا ہے پھر سے آسماں پہ لوٹ جاؤں زمین کی جنت نہ بنایا جاتا مجھے اس طرح اتنا نہ ستایا جاتا مجھے پھر اپنے وطن کی طرح میرا چمن اجاڑ کر ان پھولوں اور کلیوں کو بے رحمی سے مار کر وہ میرے درخت کاٹ کر اپنا تخت بنائے گے زمین کی جنت کو بدبخت بناۓ گے وہاج مجھ کو ان لٹیروں سے بچا لینا آزادی کے نام پے نہ مجھے پھنسا دینا وہاج رحمت اللہ kashmir day
kashmir day
read moreMeharpreet Singh
آؤ سناؤ ایک قصہ پرانا۔ ایک وادی ایسی بھی جس کے ذرے ذرے میں دکھتا خُدا کا افسانہ۔ یوں نہ کہہ دیا کسی نے" اگر فردوس بروئے زمیں است، ہمی استو ہمی استو ہمی است"۔ پھر ہواوں نے رخ کچھ ایسا بدلہ۔ ہر ایک ذرہ خون میں بدلہ۔ جہلم میں خون بہتا نظر آیا ۔ تو کہیں خُدا کا کہر نظر آیا۔ اب یہی دعا ہے خُدا سے میری بھر دے امن امان سے وادی کی جھولی۔ پھر سے خوشحال نظر آئے یہ وادی میری۔ یہی دعا ہے اب خُدا سے میری۔ #kashmir #heavenonearth Nojoto Urdu
#kashmir #heavenonearth Nojoto Urdu
read moreAYESHA SHAFIQUE
جانے کیوں دبائ جا رہی ہے کشمیر کی آواز میں پوچھتی ہوں کہاں اٹھائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز آگے بڑھو ساتھ دو سرفروشوں کا جاو وہاں جہاں لگائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز kashmir Day...love u Kashmir ♥️
kashmir Day...love u Kashmir ♥️
read moreFaheem Iqbal
Tujhe tera rutbaa dilaa kar rahenge Tujhe paak phirse bana kar rahenge Zaraa sabr tu rakh ley aye meri dharti Tujhe zalimoon se churra kar rehenge #kashmir #oppression #justice #shayari #urdu