tags

Best رو Shayari, Status, Quotes, Stories, Poem

Find the Best رو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 93 Followers
  • 139 Stories
  • Popular Stories
  • Latest Stories

"عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا BY :(سدرشن فاخر)"

عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا 

ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا 



آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب 

عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا 

رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں 

جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا 

تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا 

تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا 

ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ 

ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا 
BY :(سدرشن فاخر)

 

11 Love
2 Share

"خلوت میں رو دیا کبھی جلوت میں رو دیا خود سے بھی ہاتھ دھوئے تم کو بھی کھو دیا"

خلوت میں رو دیا کبھی جلوت میں رو دیا 
خود    سے بھی ہاتھ دھوئے تم کو بھی کھو دیا

کھو دیا

11 Love
1 Share

"تمہاری اور ہماری دات میں بس اتنا فرق ہے کہ تم سو کے گزارتے ہو ،ہم رو رو کے گزارتے ہیں۔"

تمہاری اور ہماری دات میں بس اتنا فرق ہے
کہ
 تم سو کے گزارتے ہو ،ہم رو رو کے گزارتے ہیں۔

 

11 Love

"لاش آئ جو اصغر(ع) کی ماں کہتی تھی رو رو کر بیٹا تجھے موت آئ اب کون جواں ہوگا"

لاش آئ جو اصغر(ع) کی ماں کہتی تھی رو رو کر 
بیٹا تجھے موت آئ اب کون جواں ہوگا

 

21 Love
2 Share

"فرقتِ یار میں رو رو کے بسر کرتا ھُوں زِندگانی مُجھے کیا دی ہے مُصیبت دی ہے خواجہ حیدر علی آتش ✍ "

فرقتِ  یار  میں  رو  رو  کے  بسر  کرتا  ھُوں
زِندگانی  مُجھے  کیا  دی  ہے  مُصیبت  دی  ہے
 
 خواجہ حیدر علی آتش  ✍

 

12 Love