Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تمھارا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تمھارا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 13 Followers
  • 13 Stories

Hira Ayman

نہایت آزاد نظم : لاوا کیک کی چوری! سنو مجھے ایک اعتراف کرنا ہے، یاد تو ہوگا، آٹھ گھنٹے کی طویل مسافت، آدھی بس خالی، موٹروے پر رواں دواں کبھی کبھی کے جھٹکوں کے مرہونِ منت #nojotophoto

read more
 نہایت آزاد نظم : لاوا کیک کی چوری! 

سنو مجھے ایک اعتراف کرنا ہے، 
یاد تو ہوگا، 
آٹھ گھنٹے کی طویل مسافت،
آدھی بس خالی،
 موٹروے پر رواں دواں 
کبھی کبھی کے جھٹکوں کے مرہونِ منت

Jahan Zaib

ہمسفر #زیبی

read more
#زیبی 

سنو !
تم سے یہ کہنا ھے
کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا
کہ میری زندگانی کے سبھی رستے جو سچ پوچھو
تمھاری سمت آتے ھیں
میں تم سے دور ره پاؤں یہ اب ممکن نہیں جاناں
سنو..!
عهد محبت کی مجھے تجدید کرنی ھے 
پرانی بات ھے لیکن مجھے پھر بھی یہ کہنی ھے
مجھے تم سے محبت تھی، مجھے تم سے محبت ھے
ھر اک موسم تمھارا ھے
تمھارا ساتھ پیارا ھے 
سنو اے ھمسفر میرے...!❤❤ ہمسفر

Hooria Rajpoot

#ساری دنیا  کی #محبت____  سے #کنارہ  کر کے !❤

#ہم نے رکھا ہے #فقط خود____ کو #تمھارا کر کے !!❤

Hania quote

تم شکایت کرتے ہو
اچھے لگتے ہو
مجھے جب بس اپنا کہتے ہو
اچھے لگتے ہو
یہ پیار تمھارا
یہ ساتھ ہمارا
چھوٹے نہ کبھی
ہاتھ سے میرے ہاتھ تمھارا
جب اتنی فکر کرتے ہو
سچ مانو اچھے لگتے ہو #nojoto #nojotourdu  #lovepoetry #achelagteho #sathi #humsafar #haniairmiya

سعد علی

شاعری

read more
حیات کیا ہے وفات کیا ہے
تمھارا آنا.....! تمھارا جانا...!
Aqib wirte شاعری

👍Ubaid🌷khan🌺

#rakshabandhan urdu shayere

read more
Rakhi brings گر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ ،”تو میں تمھارا"
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ ،”تومیں تمھارا” #rakshabandhan urdu shayere

میاں عبدالرؤف

#شاعری

read more
میں اسکول میں کھڑا تمھیں دیکھ رہا ہوں
اور یہ دل چیخ رہا ہے کہ یہ تمھارا ہے

میری تمام زندگی بس تمھارا ہی خواب ہے
اور یہ خواب میری جان! بہت پیارا ہے

hadiya malik

read more
محبت کا اثر ھوگا، غلط فہمی میں مت رہنا
وہ بدلے گا چلن اپنا، غلط فہمی میں مت رہنا

تسلی بھی اسے دینا کہ ممکن ھے میں لوٹ آؤں
مگر یہ بھی اسے کہنا، غلط فہمی میں مت رہنا

تمھارا تھا، تمھارا ھوں، تمھارا ہی رھوں گا میں
میرے بارے میں اس درجہ، غلط فہمی میں مت رہنا

محبت کا بھرم ٹوٹا ھے اب چھپ چھپ کے روتے ھو
تمہیں میں نے کہا تھا ناں، غلط فہمی میں مت رہنا

بچا لے گا تمہیں صحرا کی تپتی دھوپ سے كوئى
کسی کی یاد کا سایہ، غلط فہمی میں مت رہنا   

تیمور حسن تیمور


🔥

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

#تصور #خاک_نشیں

read more
یہ تقاضہ عشق ہے 
 یا میری آنکھوں کی مستی
کھولوں تو دیدار تمھارا
بند کروں تو تصور تمھارا

#خاک_نشیں #تصور

Sadia Manzoor

read more
یاد ھےوہ ساری رات جاگنا وہ میسج لکھتے لکھتے انگوٹھے کا تھک جانا،،،ھاں تمھیں کیسے یاد ھو گا،،،،
جانتے ھو میں تم سے کیسے بات بات پے روٹھ جایا کرتی تھی یہ سوچ کر کہ اب وہ مجھے منا لے گا اور تم مجھ سے روٹھ جایا کرتے تھے اور میں تمارے میسج کا انتظار کرتے کرتے تھک جاتی اور تمھیں منانے لگ جاتی،،،،ھاں ھاں میں جانتی ھوں کہ تم مجھ سے بے پناہ محبت کرتے ھو،،،،،
تمھیں پتا ھے یہ جانتے ھوے بھی کہ تم مصروف ھو تمھیں بار بار میسج کرتی رھتی  اور کھتی ک مجھے جلدی ریپلاے کرو،،،،،،،،اور جب تم فارغ ھو جاتے تب میں تم سے لڑتی تھی اور تم مجھے ڈانت دیا کرتے،،،،،،،،،
مبیں رات بھر تمھارا انتظار کیا کرتی تھی یہ جانتے ھوے ک تمھارا میسج نھیں اے گا پر یہ سوچ کر انتظار کرتی کہ شاید اس کی انکھ کھل جاے اور اس کا میسج ا گیا اور میں سو گی تو کھیں وہ ناراض نا ھو جاے،،،،،،
تمھاری دی ھوی تکلیفیں ،،وہ میرا رات بھر جاگنا،،میرا رونا،،میری سسکیاں،،وہ روتےروتے منہ سے اچانک سے خون نکلنا،،وہ میرا چیںخنا چلانا،،وہ میرا ہسنا،،وہ میرا روتے روتے سانس رک جانا،،وہ میری شرارتے کرنا،،وہ میرا ایک ہی سانس میں تمہیں اپنے دن بھر کی کہانی سنانا،،وہ تمھیں اپنی محبت کا بار بار احساس دلانا،،،
تمھاری منتیں کرنا تمھارے پاوں پکڑ کر ان کو اپنے لبوں سے لگانا،،،کیا وہ سب درد مٹا سکتے ہو،،
جانتے ھو اب میں روتی نھیں ہوں،،اب مجھے فرق نھیں پڑتا کہ تم کب میسج کرو گے کب نھیں اب مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میرے اندر سے دل نکل گیا ہے،،،،ایسا نہیں ہے کہ مجھے تم سے محبت نہیں رہی محبتتو کبھی کھتم نہیں ھوتی بس اب میں وہ نہیں رہی جو مہی پہلے تھی تم اگر اسے میرا کسور کہتے ہو تو میں یں الزام لینے کو تیار ہو کیوں ک میرا رب جانتا ھے کہ میں کن ازیتوں سے گزری ہوں وہ نیرے ساتھ ہے،،،،
اب نا میں ناراض ہوں گی ن غصہ اور نا ہی چلانا اب صرف خاموشی،،،،
☺😊💔💔✌
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile