Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کون Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کون Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 157 Followers
  • 231 Stories
    PopularLatestVideo

Saftain Vehniwal

#کون کس کے ساتھ مخلص ہے سفطینؔ وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔ Ahsan Shayar Hassan Ali Naeem Riaz H@ssan BUTT°$ #nojotophoto #شاعری

read more
 #کون کس کے ساتھ مخلص ہے سفطینؔ 
وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔
  Ahsan Shayar Hassan Ali  Naeem Riaz H@ssan BUTT°$

Syed Aqib

kn hu me...

read more
جب سے اس نے پوچھا کون ہو تم  تب سے نجانے کون ہوں میں kn hu me...

Shahnaz Bashir

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

read more
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں 
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

Sher Alam Fani

read more
کون رویا ھے کون سویا ھے 
رات رکھ لیتی ہی بھرم سب کا

NABEEL Ahmed

Wah wah kiya baat ha #شاعری

read more
کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے

ہم نے اسکو لکھا تھا ، کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لکھ کر بھیجا ہے ، وقت ملا توسوچیں گے

موسم خوشبو بادِ صبا ، چاند شفق اور تاروں میں
کون تمھارے جیسا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے

یا تو اپنے دل کی مانو ، یا پھر دنیا والوں کی
مشورہ اسکا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے! Wah wah kiya baat ha

فاروق بلوچ

read more
ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی

تم نے عشق کیا ہوتا تو
تم نے تو ضرورت پوری کی
سارے بوسے ناکام گئے
ساری محبت کوری کی

محبت بھیک نہیں ہوتی
محسن نے کہا بھی تھا
تم نے بھیک بھی نہ دی 
تقاضا بارہا بھی تھا

کس کس کونے پہ نشاں ثبت نہ ہوئے
کون کون سے جزو محبت نہ ہوئے
کیا کیا جذبے ماتحت نہ ہوئے
کہاں کہاں لمحے مدت نہ ہوئے

آشفتہ مو پہ پھٹکار نہیں بنتی
دلجو کے لیے دیوار نہیں بنتی
عشق وادیوں پہ تلوار نہیں بنتی
ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی

Agha Jee

تمیں سپنے چُرانے کون دے گا اب آؤ گے تو جانے کون دے گا #nojotophoto

read more
 تمیں سپنے چُرانے کون دے گا 
اب آؤ گے تو جانے کون دے گا

Agha Jee

تمیں سپنے چرانے کون دے گا اب آؤ گت تو جانے کون دے گا #nojotophoto #شاعری

read more
 تمیں سپنے چرانے کون دے گا
اب آؤ گت تو جانے کون دے گا

شجیع

read more
دِن سے رات ڈٙھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
بات کے بِگڑنے میں دیر کتنی لگتی ہے 
ہم نے دیکھیں ہیں گھروندےبہتے، پانی میں
بادلوں کو طوفاں بٙنتے دیر کتنی لگتی ہے 
اس کی مٙست آنکھ کی جھلک کون سہہ   پاتا
دِل کے پھسل جانے میں دیر کتنی لگتی ہے
اُس سے کہو بھول جائے ہر پرانے قصے کو
 راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ہم جیسے ایسے ویسوں کی فکر  کون کرتا ہے 
 دل کو یہ بات سمجھانے میں دیر کتنی لگتی ہے

Mehbouba Houda Khane

محبت حماقت ہے

read more
میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ھے
 وہ کیا کہتے اس کو؟ ہاں، محبت کون کرتا ھے

 کوئی غم سے پریشاں ھے، کوئی جنت کا طالب ھے 
غرض سجدے کراتی ھے، عبادت کون کرتا ھے  محبت حماقت ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile