Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 278 Followers
  • 405 Stories
    PopularLatestVideo
3b7fe3db23b052282698e932267f4a8a

Sanaie Mehvish🌟

 نادان جانوروں اور ناسمجھ انسانوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ جانور کبھی نہیں سمجھتا کہ یہ انسان بے-زبان ہے اور ایک نا سمجھ انسان ہمیشہ یہی سمجھتا ہے کہ یہ جانور بے-زبان ہوتے ہے! 

لکین "مہوش" یہ کہتی ہے کہ جانور بے-زبان نہیں ہوتے بس ہم انسان انکی زبان سمجھ نہیں سکتے...

(اپنی اپنی ذات سمجھتی ہیں اپنی اپنی زبان!)
~ثنائ مہوش🌟 #جانور #انسان #سمجھ #نا_سمجھ #زبان #بے-زبان

#جانور #انسان #سمجھ #نا_سمجھ #زبان #بے-زبان

0 Love

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

کسی شام آ !
‏"اے میرے بے خبر"
‏وہی رنگ دے میری آنکھ کو
‏"وہی بات کہہ میرے کان میں"
‏مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر
‏کہ میں جی اُٹھوں
‏تیرے دھیان میں

©نازو احمد
  #بے خبر

#بے خبر #شاعری۔

505 Views

1380947a3d028c23fff30c069033fec3

Ajmal Abbasi

**بے مخلص سنگت دے قافلے توں**

**اساں کلے ای مرشد ٹھیک آں**

©Ajmal Abbasi #بے مخلص سنگت

#بے مخلص سنگت #شاعری۔

6 Love

da8badfbc277fa9ca21d4defb1427251

Muntazer@naaz

عشق میں شربت, نا ہی بے وفائی میں شراب پینا
 ہے۔

میں خوش رہوں یا نہ رہوں بس زندگی میں آزاد جینا ہے۔

منتظر۔۔۔۔

©Muntazer@naaz #بے وفا۔۔۔۔۔

#Flower

#بے وفا۔۔۔۔۔ #Flower

26 Love

da8badfbc277fa9ca21d4defb1427251

Muntazer@naaz

#بے سکون۔۔۔۔

#MajesticWords

#بے سکون۔۔۔۔ #MajesticWords

568 Views

da8badfbc277fa9ca21d4defb1427251

Muntazer@naaz

نہ ڈھونڈ قلبے سکون عشق کی گلی میں اے ناز۔
کئی بار میں نے دیکھا لوگوں کو آنسو پونچھتے ہوئے ۔۔

                               منتظر

©naaazim@munna #بے وفا #

#بے وفا #

20 Love

512ebd9a0b18df2597bac2045dbb7046

NADEEM GUJJAR

بے        وفا         ہوتے         تو         ہم          تم          کو          پیار           نہ              کرتے

تہمت                لگا             کر           تو              نے                 مجھے           بد             نام             کر             دیا 
محمّد ندیم

©NADEEN GUJJAR #بے وفا ہوتے تو ہم تم کو پیار نہ کرتے
#تہمت لگا کر تو نے مجھے بدنام کر دیا 


#LookingDeep  Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira  Hina shah Khalid Waseem

#بے وفا ہوتے تو ہم تم کو پیار نہ کرتے #تہمت لگا کر تو نے مجھے بدنام کر دیا #LookingDeep Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem

12 Love

67ae8438cda0144d0be55188efa6b5c6

Meraj 🎓

اب میرے گلی کے بے خبر لوگ 
میری خبر لیںتے ہیں ۔۔؟؟ #بے #خبر #لوگ...

#بے #خبر #لوگ... #Talk

11 Love

128ac2a99250681e38b1b5570490b4b0

Ghulam Dastageer

بے حد محبت ھے آپ سے
مان لیجیے یا مار دیجیے
🔥 #najoto#urdo#poetry#ghulam#dastageer#بے حد محبت ھے آپ سے
مان لیجیے یا مار دیجیے
🔥

#najoto#urdo#Poetry#ghulam#dastageer#بے حد محبت ھے آپ سے مان لیجیے یا مار دیجیے 🔥

4 Love

9253e847faed6ba3100cbd09c2b95c79

Afia Rasheed

##بے نام اسکالر__

##بے نام اسکالر__

36 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile