Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اسے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اسے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 222 Followers
  • 346 Stories
    PopularLatestVideo

NADEEM GUJJAR

#اسے خوش کرنے کا کوئی بہانہ ڈھونڈتے ہیں #مل جائے کوئی ایسا افسانہ___ڈھونڈتے ہیں #LostInNature Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem

read more
اسے        خوش         کرنے       کا        کوئی       بہانہ        ڈھونڈتے       ہیں

مل             جائے                کوئی               ایسا               افسانہ               ڈھونڈتے            ہیں
محمّد ندیم

©NADEEN GUJJAR #اسے خوش کرنے کا کوئی بہانہ ڈھونڈتے ہیں
#مل جائے کوئی ایسا افسانہ___ڈھونڈتے ہیں
#LostInNature  Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira  Hina shah Khalid Waseem

Syeda Urwa Zainab Bukhari

#Ustad

read more
میں نے اپنی زندگی پر جو ایک نگاہ ڈالی 
 خود کو آپکے احسانوں تلے پایا 
  محض لکھنا پڑھنا نہیں  
  آپ نے مجھے جینا سکھایا 
 زندگی جو خدا نے عطا کی  
 اسے منظم اسے خوبصورت بنایا 
 پنکھ دیے آپ نے 
 آپ نے ہی اڑنا سکھایا 
 کبھی جو میں ہاری تو حوصلہ بڑھایا 
سہارا دیا جب قدم لڑکھڑایا 
 اندھیرے میں روشن ستارے کی مانند 
 مجھے آپ نے ہی راستہ دکھایا 
 نہیں ممکن ادا شکریہ آپ کے احسانات کا 
 میں جو ہوں مجھے اپنے ہے بنایا 
 سیدہ #Ustad

ــﮩﮩ٨ـــ️ℑANABTHEPOETــ٨ﮩﮩـ

Main dhre dhre bhkar gya hou.#janab KalaKaaR...💛 M ilyas 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 Shikha Sharma Aman kesharwani DK Thoughts Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ Ahsan

read more
mute video

Sawa Sago

#sawasago saim

read more
یہی موسم تھاوہ۔۔۔
کچھ یہی مہینے تھے
یہی وہ گھرانہ تھا
جس گھر اسکو آنا تھا۔۔۔
یہی رسوائ تھی 
یہی تنہائ تھی
یہی میں نے بلانا تھا
یہی وہ شہر ہے 
جو اسے چھوڑ کے جانا تھا۔
یہی آغاز سردی تھی
یہی لمبی سی راتیں تھیں
یہی ٹھنڈی ہوائیں تھیں
یہی دل کو تپانا تھا
نہ پہلے ہی تھا
نہ پھر پسند آنا تھا
اسی گھر سے اسے 
رسوا ہو کے جانا تھا
#sawasago saim #sawasago saim

Maha Khan

read more
یہی بات تو گورا نہیں.......... محبت کو.❣
کہ دستیاب میں سارا نہیں....... محبت کو.💕
سخن شناس میری بات کی...گواہی دے.❣
بسر کیا ہے............گزرا نہیں محبت کو.💕
جو بات سچ ہے........اسے صاف صاف کہہ دی ہے.❣
دوعائیں دو گا..........سہارا نہیں محبت کو💕
پرانے گھاو کھرچ کر.......دکھا دیے ہیں اسے.❣
بتا دیا ہے................خسارہ نہیں محبت کو.💕

saudat sraa

read more
دل تو خاموش بھی اسے ہی یاد  کرتا رہا
وہ سمجھے بھول گیا اسے جو یاد نہیں کرتا 
وہ کیا جانے کہ کتنا عشق ہے اس  سے
اسے یاد نا کروں تو  اک  پل نہیں کٹتا 
 تیرے عشق میں خود کو  بھول جاتا ہوں    
 وہ پل ہی نہیں جب اسے  یاد نہیں کرتا 
ڈھلتی ہے جب   شام تو لوٹ آیا کر 
یوں کسی سے اتنا خفا ہوا نہیں  کرتے 
   گزر جاتی ہے  شام اکثر مے  خانے میں  
 پھر  بھی تیرے نام کا جام نہیں رکتا 
؁سودت وہ کیا جانے کتنا عشق ہےاس سے 
وہ سمجھے بھول گیا اسے جو یاد نہیں کرتا

Bilal Afzal

وہ جانتا ہے معنی میری خاموشی کے اسے پتہ ہے میں اسے پسند کرتا ہوں❤👌👌 Soumya Jain #nojotophoto #شاعری

read more
 وہ جانتا ہے معنی میری خاموشی کے

اسے پتہ ہے میں اسے پسند کرتا ہوں❤👌👌 Soumya Jain

Zubair Anwar

read more
اس تک رسائی تو بس خوابوں تک ہے
ورنہ حقیقت میں تو میسر پرچھائی نہ تھی
اسے پا لے گے ہم یہی حسرت زندگی بھر رہی
چوکھٹ بیٹھے فقیر کی صورت دیکھائی نہ دی
وہ جو دنیا میں بانٹتا تھا قربت جھولی بھر کر
کیوں اس کے دل میں میرے لیے محبت نہ تھی 
میں نے ڈال دی زندگی اس کے قدموں میں 
پھر بھی اسے مجھے سے دل لگی نہ تھی
زبیر محمد

Shahzad Akram

read more
اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا
 ملن بھی نا ممکن ہے
 جدائی بھی ادھوری ہے 
 یہاں ایک موت پوری ہے 
اسے کہنا  اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
  بہت نقصان کرتی ہے 💔 
 اسے کہنا
 بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے
 دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے مکمل بس صرف خدا کی ذات ہوتی ہے

M Ali Haider

read more
🕊  کبھی یہ دعوی کہ وہ میرا ہے فقط میرا۔کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں۔
🕊کبھی یہ دعا کہ اسے مل جاۓ سارے جہاں کی خوشیاں
🕊 کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بنا تو نہیں ۔
🕊کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اس کی نگاہوں میں
🕊کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں۔
🕊کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اُس کاکبھی یہ وہم کہ وہ کس سے مِلا تو نہیں۔
🕊کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جاۓ اسے
🕊کبھی یہ وسوسے کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں۔
                         🕊علی شام🕊۔
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile