Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تھی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تھی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 330 Followers
  • 521 Stories
    PopularLatestVideo

Ashaar Shah

#حیات#نو#کا #وہ#مژدہ#کوئی#جمال#تھی#وہ #شاعری

read more
mute video

SuR.writes

#Life,#Zindagi,,#Poetry ,#Shayari, #urdu, #Love,#mohabbat, nojotourdu،#urdupoetry #نوجوٹواردو،#محبت، #شاعری، #کوئ#تو#بات#تھی#اس#میں

read more
کوئی تو بات تھی اس میں 
جو دل  تیزی سےدھڑکا تھا دیکھ کر اُسے۔
کوئ تو بات تھی اس میں 
کہ نگاہوں کو تلاش تھی بس اُس کی۔
کوئی تو بات تھی اس میں 
کہ میری سوچ کا محور بس اسی تک تھا-
کوئ تو بات تھی اس میں 
 جو بِنا اسکے زندگی عذاب سی لگے۔
ہاں
کوئ تو بات ہے اُس میں،
 جو بھول کر بھی نہ بھلایا اسے۔ #life,#zindagi,#Nojoto,#poetry ,#shayari, #urdu, #love,#mohabbat, #nojotourdu،#urdupoetry 
#نوجوٹواردو،#محبت، #شاعری، #کوئ#تو#بات#تھی#اس#میں

Sardar Danish Dogar

read more
عجیب عورت تھی کہتی تھی بات سنو
کان پاس کرتا تھا ہونٹ پکڑ لیتی تھی
❤❤💙

mohd Aabid ansari

read more
مجھے معاف کر میرہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی کس راہ پر جواٹھی نظر تجھےدیکھنا میری بھول تھی  نظم ہو یاکو یء غزل کہیں رات ہو یا سحر وہ گلی گلی وہ شہر شہر تجھے ڈ ھو نڈ نا میری بھول تھی  میر ے غم کی کویء دوا نہیں مجھے  تہھ سے کویء گلہ نہیں میرا کو یء تر ے سوا نہیں یہ سو چنا میری  بھول تھی  مجھے معاف کر میرے ہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی

saqib mehar

read more
ایک شہزادہ تھا جو اچھا تھا کہانی میں😘
ایک شہزادی تھی جو ہر بات پہ لڑ پڑتی تھی😍😉

@Dsp Jutt 389

read more
وہ کہتی ہے
تم سے ملی نہیں تھی میں مگر چاہتی تھی
تو ہم سفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو

Ahmr khan

جان لینی تھی صاف کہہ دیتے،
کیا ضرورت تھی مسکرانے کی،

Sawa Sago

#sawasago saim

read more
یہی موسم تھاوہ۔۔۔
کچھ یہی مہینے تھے
یہی وہ گھرانہ تھا
جس گھر اسکو آنا تھا۔۔۔
یہی رسوائ تھی 
یہی تنہائ تھی
یہی میں نے بلانا تھا
یہی وہ شہر ہے 
جو اسے چھوڑ کے جانا تھا۔
یہی آغاز سردی تھی
یہی لمبی سی راتیں تھیں
یہی ٹھنڈی ہوائیں تھیں
یہی دل کو تپانا تھا
نہ پہلے ہی تھا
نہ پھر پسند آنا تھا
اسی گھر سے اسے 
رسوا ہو کے جانا تھا
#sawasago saim #sawasago saim

GhaniAfridi GS

G LOVE S

read more
نہ تھی جب اپنے حال کی خبر
اوروں کے عیبوں پہ رہتی تھی نظر
پڑھی جب اپنے حال پہ نظر
تو نظروں میں کوئی برا نہ رہا G LOVE S

Awais Asadi

read more
ہم ادھورے ہی تھے 
ہجر سے قبل بھی 
وصل کے بعد بھی
اپنی تکمیل کا واہما تھا ہمیں
ہم ادھورے ہی تھے
بے یقینی ہی تھی 
جو یقیں کی ردا اوڑھ کر آئی تھی
ہم نے دیکھا نہیں
ہم نے پوچھا نہیں
کون ہے تو اس اجنبی شہر میں کس لئے آئی ہے
ہم نے پہلے تو ہم نےکبھی اس خرابے میں
 ایسی خوش آراستہ کوئی صورت نہ دیکھی
 تو اب کس طرح
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile