Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہوش Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہوش Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 15 Followers
  • 39 Stories
    PopularLatestVideo

Sardar Rizwan

#شاعری

read more
وہ نظر اُٹھی تو میخانے بنے
میرا دِل ٹُوٹا تو پیمانے بنے
مُدتوں سے آرزُو تھی ہوش کی
ہوش آیا تو دیوانے بنے🔥

فاروق بلوچ

read more
عشق میں عاشق تو بدنام ہوئے عشق کہیں بدنام نہیں
'اے ہوش و خرد کے دیوانو یہ ہوش و خرد کا کام نہیں'

منہ سے رالیں ہیں ٹپکتی دولت کو دیکھ کر اِن کی
زندگی کی حد نہیں جیسے اِن کا کوئی انجام نہیں

Arslan 988

read more
*میں تری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا*


*ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش نہیں*

Sid Saeed

❤ان کی ایک مسکراہٹ پہ ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ❤. ہم ہوش میں آنے ہی والے تھے وہ پھر سے مسکرا بیٹھے

read more
 ❤ان کی ایک مسکراہٹ پہ ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ❤.                                                           ہم ہوش میں آنے ہی والے تھے وہ پھر سے مسکرا بیٹھے

Aqwri_tes

#شاعری

read more
2 Years of Nojoto صاحب ہوش وہی ہے
کہ جسے ہوش نہیں

RANA SAQIB 03043044442

#Shayari

read more
ان کی ایک مسکراہٹ پر ہم ہوش گنوا بیٹهے
ہم ہوش میں آنے والے تهے کہ وہ پهر مسکرا بیٹهے

Sohail Saeedi

#جب #ہم #کو #ہوش #آیا #تو #بات #محبت #تک #جا #پہنچی

read more
mute video

amtul mateen

✍️✍️✍️ #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry سلام دعا جب ہم بڑھانے لگے تھے
ُان کو داستاں اپنی سنانے لگے تھے

ایسا لگتا تھا کبھی بھی جدا نہ ہونگے
اس قدر جب وہ ہمیں  ہسانے لگے تھے

پہلی ملاقات میں ہی دل دے بیٹھے تھے 
زخم کھا کر ہوش ٹھکانے لگے تھے
 
جب ملا نہ کوئی ُانکو بہانہ چھوڑنے کا
ہم پر عجب الزام لگانے لگے تھے 

روتا آج بھی ہوں ُانکی یاد میں
اور وہ کسی اور سے دل بہلانے لگے تھے

میں سمجھتا تھا ُاسکی عادتوں کو
رفتہ رفتہ وہ ہر راز چھپانے لگے تھے

محبت حسیں کتنی لگی تھی نا متین~ 
پاس آنے پر ہی ہوش ٹھکانے لگے تھے ✍️✍️✍️

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

بے غیرتوں کو جواب #شاعری

read more
لڑکیوں کی تصویر لگا کر کامیابی نہیں پائی ہم نے
مرد کی ذات تھی محنت سے کی چڑھائی ہم نے
بے غیرتوں کی طرحا نہ رہو ہوش میں آجاؤ دیوانوں 
ہوش جو کھو دو گے تو کہاں رہے گی توانائی تم میں 
بات اتنی  کڑوی نہ کرو شہرت یہ مقامے ادب ہے 
ادب سے بھی سمجھا سکتے تھے  جو بات بتائیں تم  نے بے غیرتوں کو جواب

Mahnoor Malik

#Poetry#urdu#poetrylover#Quote#writting deba shah Vinay Arora Kirti Maddheshiya soniarajput15 PRINCE SMOOCHY Internet Jockey #poem #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry میں ہوش میں نہ تھی
 اِس لیے گناہ کر بیٹھی

جان سے پیارےلوگوں کا
دل میں دُکھا بیٹھی

میری اپنی ہی تحریریں 
میرے لیے سزا بن گٸ

کچھ ایسے الفاظ میں 
اُن میں لکھ بیٹھی

محبت کے دعوے کرتی تھی میں
اور دیکھو محبت کے سارے اداب ہی بھول بیٹھی 

کہا نہ ہوش میں نہ تھی میں 
اس لیے گناہ کر بیٹھی

نور۔ #poetry#urdu#poetrylover#quote#writting 



deba shah Vinay Arora Kirti Maddheshiya soniarajput15 PRINCE SMOOCHY  Internet Jockey
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile