Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best باہر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best باہر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 11 Followers
  • 37 Stories
    PopularLatestVideo

Fazal Ameen

ghmzda

read more
گم ھےجوتیری آنکھ کا منظر تلاش کر

باہر جو کھو گیا ھے وہ اندر تلاش کر

جوتجھ کو تیری ذات سے باہر نکال دے

دشتِ جنوں میں ایسا قلندر تلاش کر ghmzda

Raheel ALi

View 😊 #RAe___💟

read more
میری امی مجھے ہمیشہ کہا کرتی ہے کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، میں چڑ جاتا تھا میں کہتا تھا سب لوگ برابر ہوتے ہیں لیکن جب میں باہر نکلا مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی ہے ، نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے ، ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پہ خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے.

مولا علی علیہ سلام  سے کسی نے کہا: فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں"

میں کوئی بہت مشہور لڑکا نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتا ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتا ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی، مجھے لگتا ہے ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی ہے خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے ہیں ، یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..!
ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں..!!!!
#RAe___💟 View 😊

Jenny. H 😍

قسط 1….. ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی……. اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….) "سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی… "ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ

read more
قسط 1…..
ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی…….
اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….)
"سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی…
"ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ

Fakhra Waheed

کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی ہے کہ کلاس کی یہ ٹاپ اسکورر لڑکیاں بھی زندگی کی دوڑ میں پیچھے کیوں رہ جاتی ہیں؟ چلئیے میں ہی آپ کو اس سوال کا جواب دے دیتی ہوں. دراصل یہ ہائی اسکورر ذہین لڑکیاں کبھی اپنی ذمہ داری نہیں لے پاتی. ان کو لگتا ہے شادی سے پہلے تک یہ اپنے باپ کی ذمہ داری ہیں اور شادی کے بعد شوہر کی. اب آپ کہیں گے کہ بہت سے لڑکے بھی اپنی ذمہ داری نہیں لیتے تو فرق کیسا؟ تو جناب عرض صرف اتنی سی ہے کہ لڑکے کسی نہ کسی موڑ پر نہ صرف اپنی بلکہ اپنی فیملی کی ذمہ داری بھی اٹھا لیتے ہیں. وہ دوسر #Quote #Women #girls #girlspower #earning #strongwomen

read more
People 

میں عورتوں کے خودمختار ہونے کے حق میں ہوں. اس لیے نہیں کہ کسی مصیبت کے وقت یہ ان کے کام آئے اور نہ اس لیے کہ اچھی جاب ہو گی تو رشتہ اچھا ملے گا بلکہ اس لیے تا کہ وہ بھی مردوں کی طرح خود شناسی کا مزہ لے سکیں. تا کہ وہ بھی اپنی محنت کے کمائے ہوئے سو روپوں کو محسوس کر سکیں. یقین کیجیے جب آپ کے کمائے ہوئے پیسے آپ کے ہاتھ پر ہوتے ہیں تو وہ احساس ایسا ہوتا ہے کہ آپ اسے دنیا کی ساری دولت خرچ کر کے بھی محسوس نہیں کر سکتے. کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی ہے کہ کلاس کی یہ ٹاپ اسکورر لڑکیاں بھی زندگی کی دوڑ میں پیچھے کیوں رہ جاتی ہیں؟ 

چلئیے میں ہی آپ کو اس سوال کا جواب دے دیتی ہوں. دراصل یہ ہائی اسکورر ذہین لڑکیاں کبھی اپنی ذمہ داری نہیں لے پاتی. ان کو لگتا ہے شادی سے پہلے تک یہ اپنے باپ کی ذمہ داری ہیں اور شادی کے بعد شوہر کی. اب آپ کہیں گے کہ بہت سے لڑکے بھی اپنی ذمہ داری نہیں لیتے تو فرق کیسا؟ تو جناب عرض صرف اتنی سی ہے کہ لڑکے کسی نہ کسی موڑ پر نہ صرف اپنی بلکہ اپنی فیملی کی ذمہ داری بھی اٹھا لیتے ہیں. وہ دوسر

Jenny. H 😍

# تیرے پیار میں تیری چاہ میں قسط نمبر d. 1 #Jenny. H 😍

read more
بابا جان لاؤنج کے دروازے سے اندر داخل ہوتے ہوئے مسکاتے لہجے میں بولے.... وہ پیچھے گھومی اور خفگی بھری گھوری ڈال کر لاؤنج میں پڑے صوفوں میں سے ایک پر بیٹھ گئ….مطلب کہ اپنی طرف سے ناراضگی کا صاف اعلان کیا گیا تھا….."اچھااااااا... تو بابا کی جان ناراض ہے….تو اب آپ خود بتا دیں کہ بابا اپنی ڈول کو منانے کیلئے کیا کریں…."اس کی ناراضگی دیکھتے وہ مسکراتے ہوئے اس کی طرف بڑھے…جو پھولے منہ سے بیٹھی انھیں پوری طرح اگنور کر رہی تھی.... 
"اوکے… سوری... ہم جلدی آ جاتے لیکن ٹریفک بہت تھی جس کی وجہ سے ہمیں آتے ہوئے دیر ہو گئی...."وہ اپنے کے کان پکڑتے ہوئے شرارتی سے انداز میں بولے.... "اوکے.. بٹ ایک شرط پر... آپ مجھے ابھی باہر گھمانے لے کر جائیں گے اور ہم ڈنر بھی باہر کریں گے…."وہ مسکراتے ہوئے بولی"اوکے ڈن.."
وہ جلدی سے بولے کہیں دوبارہ ناراض نہ ہو جائے…."یےےےے آئی لو یو باباجان.... "
وہ کھلکھلاتے ہوئے ان کے گلے لگ گئی... # تیرے پیار میں تیری چاہ میں 
قسط نمبر d. 1
 #jenny. H 😍

Asim Shahzad

#DearZindagi

read more
موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال ..
بابا جی فرماتے ہیں کہ 
کل میں وٹسپ استعمال کرتے کرت اپنے گھر کے بجاۓ ہمسائیوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنچ میں بیٹھا تو پتا چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے 
ابھی میں سوچ رہا تھا کہ ہمساۓ کی بیوی بھی موبائل استعمال کرتے کرتے کچن سے باہر نکلی ,پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چاۓ بھی دی اور ساتھ یہ سوال بھی کردیا کہ آج آفس سے اتنا جلدی کیسے !!
میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی موبائل استعمال کرتے کرتے گھر مں داخل ہوا , جسے دیکھ کر میں پریشان ہوا کہ مجھے ایسے اپنے گھر دیکھ کر وہ کیا سوچے گا , لیکن جیسے ہی اس نے مجھے ٹی وی لاؤنچ میں چاۓ پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا ...
اس میں میری کیا غلطی...بتاؤ😊 #DearZindagi

Aizaz Qureshi

alone #poem

read more
کھڑکی سے باہر دیکھا تو کوئی نہ تھا....  
باہر سے کھڑکی میں دیکھا تو کوئی نہ تھا.. alone

Sona777

ایک ساتھی سے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئ تو کہنے لگے سالک بھائ بیوی قریب نہیں آنے دیتی، شادی کو 9 سال ہوگۓ ہیں شروع میں معاملات بہتر تھے لیکن پھر دوریاں بڑھتی گیئں۔۔۔!!! شروع میں وہ میرا بہت خیال رکھتی تھی میرے گھر آنے سے پہلے کبھی نا سوتی تھی خواہ مجھے آنے میں کتنی ہی دیر ہوجاۓ، اسی کے ساتھ ساتھ میرے لیں میری پسند کے کھانے بنایا کرتی تھی لیکن اب صرف اپنی اور بچوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہے۔۔۔!!! میں نے پوچھا، آخری بار بیوی کو باہر گھمانے کب لیکر گۓ تھے ؟؟؟ جواب ملا، سالک بھائ بیوی کو باہر لیکر گۓ ہ

read more
ایک ساتھی سے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئ تو کہنے لگے سالک بھائ بیوی قریب نہیں آنے دیتی، شادی کو 9 سال ہوگۓ ہیں شروع میں معاملات بہتر تھے لیکن پھر دوریاں بڑھتی گیئں۔۔۔!!!

شروع میں وہ میرا بہت خیال رکھتی تھی میرے گھر آنے سے پہلے کبھی نا سوتی تھی خواہ مجھے آنے میں کتنی ہی دیر ہوجاۓ، اسی کے ساتھ ساتھ میرے لیں میری پسند کے کھانے بنایا کرتی تھی لیکن اب صرف اپنی اور بچوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہے۔۔۔!!!

میں نے پوچھا، آخری بار بیوی کو باہر گھمانے کب لیکر گۓ تھے ؟؟؟

جواب ملا، سالک بھائ بیوی کو باہر لیکر گۓ ہوۓ کافی عرصہ ہوگیا کچھ یاد نہیں ٹھیک سے۔۔۔!!!

میں نے پوچھا، آخری بار بیوی کے لیۓ تحفہ کب خریدا تھا ؟؟؟

جواب ملا، تحفہ تو کبھی نہیں خریدا لیکن جب بھی وہ کوئ چیز مانگتی ہے میں اسے ضرور لاکر دیتا ہوں۔۔۔!!!

میں نے پوچھا، کبھی کچن میں کام کرتی ہوئ بیوی کا ہاتھ بٹایا ؟؟؟

ہنستے ہوۓ جواب ملا، سالک بھائ یہ ہم مردوں کے کام تھوڑی ہیں یہ تو عورتوں کے کام ہیں میں اگر یہ کام کرنے لگا تو رن مرید کا ٹیگ لگ جانا ہے میرے نام کے ساتھ۔۔۔!!!

میں نے پوچھا، کبھی بیوی کے بناۓ ہوۓ کھانے کی تعریف کی ؟؟؟

جواب ملا، اس سوال پر اُس نے زور سے ہنستے ہوۓ کہا کہ کھانا میری پسند کا بناۓ گی تو تعریف کروں گا نا۔۔۔!!!

میں اپنا ایک آخری سوال کرنے ہی والا تھا تو اس ساتھی نے اچانک چاۓ کا کپ نیچے رکھتے ہوۓ کہا، سالک شفیق بھائ میں آپ سے اپنے مسئلے کا حل پوچھ رہا ہوں اور آپ میری ہی خامیاں نکال رہے ہیں۔۔۔!!!

میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اگر بیوی میں خامیاں دیکھو تو اچھے اخلاق اور مدد باری تعالی سے ان خامیوں کو اچھایئوں میں تبدیل کرو
اور اگر بیویاں شوہر میں خامیاں دیکھیں تو وہ بھی اچھے اخلاق اور مدد باری تعالی کے ذریعے ان خامیوں کو اچھایئوں تبدیل کرے۔۔۔!!!

میری بیوی میں فلاں خامی ہے ، میرے شوہر میں فلاں خامی یے، ارے اللہ کا واسطہ ایک دوسرے کی خامیاں گننا چھوڑ کر فکر کرو کہ خامیوں کو دور کیسے کرنا ہے۔۔۔!!!

بیوی قریب نہیں آنے دیتی اسکی زیادہ تر ایک ہی وجہ ہوتی یے کہ بیوی کے اندر شوہر کے لیۓ احساس ختم ہوتا جارہا ہے، اب شوہر کیا مارے گا ؟ گالی دے گا ؟ جھگڑا کرے گا ؟ نہیں۔۔۔!  ایک اچھا شوہر کبھی یہ کام نہیں کرے گا بلکہ فکر کرے گا کہ میں اپنی بیوی کے اندر اپنے لیے احساس کو کیسے پیدا کروں۔۔۔!!!

اسے دو ہفتوں میں ایک بار باہر گھمانے لے جاؤ، یہ اس کا حق یے، فارغ ہو تو کچن میں جا کر ذرا اسکا ہاتھ بٹا دو، خدا کی قسم یہ رن مریدی نہیں بلکہ سنت رسولﷺ ہے
اسکے بناۓ ہوۓ کھانے کی دو الفاظ میں تعریف کردو اسکے کام کی تعریف کردو، اسکے کاموں میں اسکی حوصلہ افزائ کرو، کھانا اسکے ساتھ کھاؤ، دو نوالے ہاتھ سے کھلاؤ، اداس ہو تو ہاتھ پکڑ کر اداسی کی وجہ پوچھو، پیشانی پر بوسہ دو، اسے سینے سے لگاؤ وہ تمہارے بچوں کی ماں یے اس نے نسل چلانی ہے تمہاری۔۔۔!!!

آپ کہتے ہیں قریب نہیں آتی میں کہتا ہوں جان دینے والی بن جاۓ گی، ایک بار ان اعمال کو کرکے دیکھیں، اسے عزت اور محبت دیں 80 فیصد عورتیں اس رویہ پر شوہر کی دیوانی بن جاتی ہیں۔۔۔!!!

اسی طرح خواتین سے کہوں گا کہ شوہر کیسا بھی ہے لیکن اگر کوئ بیوی شوہر کو ناراض کرکے سوجاۓ تو ساری رات بیوی پر فرشتوں کی لعنتیں برستی ہیں، ایک جگہ اور پڑھا تھا کہ جو عورت شوہر کو ناراض کرکے ساری رات ذکر و ازکار و عبادات کرتی رہے اسکا کوئ عمل قبول ہونے والا نہین جب تک شوہر راضی نا ہوجاۓ۔۔۔!!!

میرے شوہر مین یہ خامی، میری بیوی میں یہ خامی اللہ کا واسطہ یہ باتیں چھوڑ کراچھے اخلاق اور مدد باری تعالی کے ذریعے اپنے ساتھی کی خامیوں کو اچھایئوں میں تبدیل کرنے کی فکر کریں۔۔۔!!!

بقلم محمد سالک شفیق ایک ساتھی سے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئ تو کہنے لگے سالک بھائ بیوی قریب نہیں آنے دیتی، شادی کو 9 سال ہوگۓ ہیں شروع میں معاملات بہتر تھے لیکن پھر دوریاں بڑھتی گیئں۔۔۔!!!

شروع میں وہ میرا بہت خیال رکھتی تھی میرے گھر آنے سے پہلے کبھی نا سوتی تھی خواہ مجھے آنے میں کتنی ہی دیر ہوجاۓ، اسی کے ساتھ ساتھ میرے لیں میری پسند کے کھانے بنایا کرتی تھی لیکن اب صرف اپنی اور بچوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہے۔۔۔!!!

میں نے پوچھا، آخری بار بیوی کو باہر گھمانے کب لیکر گۓ تھے ؟؟؟

جواب ملا، سالک بھائ بیوی کو باہر لیکر گۓ ہ

viki cHuHaN

viki

read more
صدمہ ہجرت قیامت ہے الہی توبہ
وکی
روح پھرتی ہے میری قبر سے باہر باہر viki

شجیع

read more
زندگی کی شام ہے 
بارش باہر بھی ہے 
اور اندر بھی
باہر کی بارش لوگوں کو مدہوش کرنے کو کافی ہے 
اور اندر کی بارش میرے وجود کو توڑنے کو کافی ہے 
میری روح کےمکیں 
اگر تو اس روح میں نہ سمایا ہوتا  
تو یہ بارشیں مجھے
اپنے سنگ کب کی بہا کر لے گئ ہوتیں 
سچ تو یہ ہے کہ
 تیرے ہونے ۔نے 
مجھے بچا رکھا ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile