Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best طرف Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best طرف Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 73 Followers
  • 92 Stories
    PopularLatestVideo

Altaf Memon

#faces

read more
ایک  طرف  اتنی  خواہشات ..
ایک طرف کُل نفس ذائقتہ الموت .. #faces

Waheed Jutt

read more
پوری دنیا کے جذبات ایک طرف
تم سے وہ پہلی ملاقات ایک طرف 
Jani Jutt

Sami Jaan

read more
دنیا امریکہ کی طرف دیکھتی ہے اور ہم اللہ کی طرف دیکھتے ہیں. 
مولانا فضل الرحمان

Ejaz Butt

read more
ضرورت زندگی بھی ہے، رسم دنیا بھی ہے 
تمھیں یاد رکھنا بھی ہے، تمھیں بھول جانا بھی ہے 
ہم دونوں بہت دور ہیں مگر جانتے ہیں 
محبت اس طرف بھی ہے، محبت اس طرف بھی ہے

اعجاز بٹ

Shahzar Khalil

Wapc q ja ri ho😢😢 #شاعری

read more
سنو تم واپس کیوں جا رہی ہو۔۔؟؟
تو نہ جاؤں کیا۔۔؟؟
ہاں نہ جاؤ۔😥
 کیوں نہ جاؤں ۔۔؟؟
 تم چلی گئی تو میں کیا کروں گا_😥
کس سے باتیں کروں گا...کس سے لڑوں گا  میں تو بہت اداس ہو جاؤں گا_
بھوکے شیر یہ تم کہہ رہے ہو..؟؟😣
اس کی بات کا غصہ کیے بغیر میں نے کہا ہاں نا تمہیں نہیں پتہ تم مجھے ایک دن بھی نہ ملو تو اداس ہو جاتا ہوں_
تمہاری جدائی برداشت نہیں ہوتی_
وہ کتنی دیر خاموش رہی تھی، اس نے میرا ہاتھ تھاما ہوا تھا جس پر کبھی گرفت مظبوط ہوتی کبھی کمزور_
اس کی آنکھوں میں اس دن نمی تھی اور ہونٹ کپکپا رہے تھے، پھر نہ جانے اسے کیا سوجھا میرے کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ پڑی_
جس کھڑکی کے پاس ہم ہنسا کرتے تھے آج وہیں کھڑے رو رہے تھے_
اس نے سر اٹھایا آنسو صاف کیے اور بولی میری بات سنو جب مجھ سے دل اداس ہو تو آسمان کی طرف منہ کر کے آواز دینا کہ " اے اجنبی لڑکی سنتی ہو۔۔؟؟"
میں روتے روتے ہنس پڑا کیونکہ میں اکثر شروع میں  اسے اسی اجنبی لڑکی  نام سے پکارا کرتا تھا اور تب تک نہیں سنا  کرتی تھی جب تک میں اس کا اصل نام نہیں  پکارا کرتا تھا_
بولی اب میں جا رہی ہوں ہمارے درمیان ایسی کوئی یاد نہیں جس کی وجہ سے ہم روئیں_
جب میری یاد آئے محسوس کرنا ، جاتے ہوئے اس نے مجھے ایسے گلے لگایا جیسے زندگی میں کبھی ملے گی ہی نہیں_
میرے کان میں بولی جب تک ہم ایک آسمان کے نیچے ہیں دنیا کے جس کونے میں بھی ہم ہوئے ایک دوسرے کو محسوس کریں گے_
اور جب آسمان کی طرف دیکھو اور خاموشی نہ ٹوٹی تو سمجھنا کوئی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا_
روتے ہوئے میری پیشانی چوم کر اچانک چلی گئی_
ایک لمحے کے لیے ایسا لگا کہ دل کو کسی نے جیسے جکڑ لیا ہو، جاتے ہوئے قسم دے گئی کہ میرے بعد ہمیشہ خوش رہنا رانجھے_
اب تو آسمان کی طرف دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا بس ایک رات اسے رو رو کر پکارا تھا.... سنتی ہو اجنبی لڑکی۔۔!! مجھ سے مسکرانے کی اداکاری اور نہیں ہوتی ایسے نہیں ستاتے کسی کو اب آجاؤ مر رہا ہوں۔۔۔
چیخ چیخ کر پکارا تھا کہ ایک بار آجاؤ دیکھو میں رو رہا ہوں۔۔
سنو ایسا نہیں کرتے آجاؤ واپس۔
پر وہ نہیں آتی وہ نہیں آتی۔۔😥😥 Wapc q ja ri ho😢😢

۔۔۔عاشو

مجھے ایسی جگہ دفن کرنا جہاں چاروں طرف پہاڑ ہوں... جہاں دن کو تتلیاں اور رات کو جگنوؤں کے قافلے ہوں... جہاں منافقت کا بدصورت احساس ڈیرے ڈال کر نہ بیٹھا ہو جہاں ہر طرف سکون ہو ... #SadPoetry

Muazzam Shahzad

read more
یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا۔
تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ٹھہرنا قاتل تھا۔
اک طرف بھگے ہوئے تم اک طرف گرا ہوا جھونپڑا میرا۔
وقت کا اس مفلس کو پرکھنا قاتل تھا۔
زلفوں کی ضد رخسار پہ ٹھہرنا اور تم عادی سنوارنے کے ۔
وہ تیرے ہاتھوں کا بالوں سے الجھنا قاتل تھا۔
وہ دھیرے سے ہلکی سی ہوا ک ڈر سے۔
اس نزاکت سے تیرا سمٹنا قاتل تھا۔
پہلے بے اختیار مسکرانا پھر مجھے دیکھ کر چپ ہو جانا۔
معظم آپکے ہونٹوں کا وہ سنبھلنا قاتل تھا۔
یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا۔
تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ترسنا قاتل تھا۔

M Ali Haider

#Freedom

read more
لہو شہیدوں کا  رنگ لایا ہے 06ستمبریادگار شہدا
راہ ِحق کے شہیدو یہ فضائیں سلام کہتی ہیں۔
میری طرف سے دل کی اتھاء گہرائیوں سےحضرت آدم علیہ السلام سےلے کر 
آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اورآج تک   جتنے مسلمانوں نے  دین اسلام کے پرچم کو
 تھامنے اور بلند کرنے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ان تمام شہدا اسلام کی
 شہادت اور عظمت  کو میں اپنی  ، تمام کشمیری اور پاکستانی قوم کی طرف سے
دل کی اتھاہ گہرائیوں سےسلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔اور دعا گو ہوں کہ 
اللّٰہ پاک سب کی شہادتوں کو قبول فرمائیں۔اور ہمیں بھی راہ حق میں دین اسلام کی
 بلندی اور حفاظت کیلئے شہادت کا رتبہ نصیب فرمائیں۔آمین
اور اس مشکل گھڑی میں کشمیر ، فلسطین ،شام اور تمام مظلوم مسلمانوں کی
اپنے فضل و کرم سے اپنی غیبی مدد شامل حال فرمائیں آمین
ہم سب دین اسلام پر قربان ہونے کو ہمہ وقت  تیار ہیں ۔انشاءاللّٰہ
آپکی دعاؤں کا طالب
علی شام #Freedom

M Ali Haider

read more
ہماراپیارا دین اسلام

دین اسلام ایک طرف اپنی جان کی حفاظت کے لیئے جھوٹ بولنے کی  اجازت بھی دیتا ہے ۔
تو دوسری طرف
اسلام کو بچانے کے لیئے ( جہاد )جان کی قربانی کا حکم دے کر یہ دین اسلام
 شہادت کا عظیم رتبہ بھی دیتا ہے۔
ہم دین اسلام کی حفاظت کے لیئے  ہر وقت جان کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار ہیں۔
انشاءاللّٰہ

علی شام

Sandesh saahir

read more
یہ راستہ چاند کی طرف جاتا ہے 
یعنی تیرے شہر کی طرف جاتا ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile