تم دل والوں کے مرشد تھے
اور اب پیر کامل پڑھتے ہو
چہرہ آنکھیں پڑھنے والے
تم مجھ کو جاہل لگتے ہو
ڈوب چلا ہوں آنکھوں میں
اور تم ہی ساحل لگتے ہو
عشق کے کئی شہر بہت
تم نینوا بابل لگتے ہو
read more
αsιғ яαнмαη
تم خفا کیوں ہو ہو
read more
DaNish Ali NaQvi
شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی
زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی
ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ
بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی
دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد
اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی