اسے کہنا جفت اور طاق کا نہیں ہم سے کوئ واسطہ,
ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوۓ اور بکھر گے..!! Prinal Royal silent_soul_ Angira Haimi Kumari Kajal Kapoor #شاعری
read more
Musawir Hussain
Samia Khan Sachika Gupta Pakhi Gupta
read more
جانؔ Jaan
چلو اچھا ہوا کہ دھند پڑنے لگی
ہم سے دیکھا نا جاتا تھا لمحہ کوئی
دوریاں تیری میری جو بڑھنے لگی
تم تو کہ کے گئے تھے ابھی آتے ہیں
منتظر آنکھیں میری سکڑنے لگی
رنگ اجڑا ہوا بال بکھرے ہوئے #nojotoاردو#JayForJaan#زندگانی