Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 185 Followers
  • 318 Stories
    PopularLatestVideo

Ayaz Ali Soomro

نه ميرن جا اسين ماڻهو
نه پيرن جا اسين ماڻهو
اسان تي هٿُ آ جنهنجو
اُهو دل جو وڏيرو آ
جنهن کي سوچڻ ۽ سارڻ جي
سدائين دل ڪئي ضد آ
اسان جو ساهه آ اُن ۾ 
جيڪو رڳ رڳ ۾ شامل آ
سري جنهن کان نه ٿي ساعت
ڏسي جنهن کي ملي راحت
اهڙي هُن ۾ ڪرامت آ
وڌي ٿي روز هيء چاهت
پنهنجو محبوب مرشد آ #SindhiShayari

Shoaib Ranjha

Ranjha je

read more
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا....!!

وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں.....!!
.-._.-.
'-._. Ranjha je

ZaiBi Janjua

read more
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔

لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔

لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄

توبہ توبہ😆🙉🙉

FaizZii Writes✍️

ذرا ایسا بھی کوئی کمال کر #نوجوٹواردو #شاعری nojoto #nojotourdu

read more
میرے گزرے سارے ایّام پر
تو آ کر ذرا جو قیام کر
تجھے بھی ہو خبر میرے درد کی
تو بھی بیٹھ ، کسی کا انتظار کر
تیری آہوں کو بس تو ہی سنے
تیری سسکیاں رینگیں تیرے کان پر
تو بھی ترسے داستاں سنانے کے لیے
ذرا جو قفل لگیں تیرے کلام پر
تو آ کر اک نظر جو دیکھ لے
ذرا ایسا بھی کوئی کمال کر ذرا ایسا بھی کوئی کمال کر #نوجوٹواردو #شاعری #nojoto #nojotourdu

Fazal Ameen

ghmzda

read more
اے   کاش    زندگی میں    وہ مقام آ جائے

میری بِگڑی ھوئی ھستی تمہارے کام آجائے

میں اپنے دستِ اطہر سے تیرے ٹُوٹے ھوے دل پر

کوئی مرھم رکھوں ایسا تجھے آرام آ جائے

میرے حصے کی سب خوشیاں مبارک ھوں تمہیں 

لیکن

تیرے حصے کے  سارے غم میرے ھی نام آ جائے

تمنا ھے میرے دل کی میں ایسا دن نہ دیکھوں کہ

فضل کے جیتے جی تم پر غموں کی شام آ جائے ghmzda

Muddsar Malik

read more
چاند اگر اپنی جگہ سے تھوڑا سا نیچے آ جائے تو دنیا برف سے ڈھک جائے گی اور اگر سورج آ جائے تو دنیا پگل جائے گی اسی طرح ہر چیز جب اپنی حدود میں ہوتی فائدہ دیتی حدود کراس کرتی تو نقصان دیتی ۔ چاہے مرد حدود کراس کرے یا عورت یا رشتے ناطے گفتگو یا کچھ بھی حدود جو بھی کراس کرتا نقصان کا باعث بنتا 
مدثر ملک

Ammir Hayat

read more
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم 
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم

صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا 
سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم

اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب 
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم

تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراق 
آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم 

وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فرازؔ 
ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم
احمد فراز

Hàmzä Wrîtës

😂😂

read more
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔

لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔

لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄

توبہ توبہ😆🙉🙉 😂😂

amtul mateen

#FIRDOUSE

read more
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا
بھٹکتا پھرا کبھی دردبد کبھی ادھر کبھی ادھر
کبھی راستے نہ ملیں کبھی منزلیں نہ مل سکی
میں بے خبر رہا تیری چاہتوں سے
نہ سلیقہ آ سکا زندگی گزرانے کا
مجھے تیرے کرب کی خبر کہاں
مجھے نہ خوشی راس آ سکی
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا
مجھے طے کرنی تھی لمبی رفاقتیں ابھی
زندگی بسر کسی حیات کے ساتھ
یہ کیا تجھے پانے سے پہلے کھو دیا
گنگنانے ہسنے سے پہلے ہی رو دیا 
مجھے منزلوں کا حصار بننا تھا 
یقین کر میں نے بھی زندگی جینی تھی 
بے رگ زندگی میں تو ابھی سے ہار گیا 
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا 
#firdouse

Alishba Khan

read more
مجھے آ ج بھی یاد ہیں اس کے آ خری الفاظ۔۔۔۔

کہ اگر جی سکو تو جی لینا
ورنہ مر جاؤ تو اچھا ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile