Find the Best گی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
@Dsp Jutt 389
مجھے معلوم ہے ناراضگی اسکی سنائے گی مجھے دو چار باتیں پھر اس کے بعد سینے آ لگے گی
💪❗〽♌🅰♑
بس جینے کے لائق نا چھوڑے گی... اور کیا کر لے گی,,,,, یاد تیری... 😒 YaaD Terii Kamli
Ahil Razzu
جب وہ آئے گی دیکھے گی تو رضو سے پوچھے گی یہ کس کا ہجر ہے ، یہ کون کھا گیا تم کو #RaZzu
Muddsar Malik
چاند اگر اپنی جگہ سے تھوڑا سا نیچے آ جائے تو دنیا برف سے ڈھک جائے گی اور اگر سورج آ جائے تو دنیا پگل جائے گی اسی طرح ہر چیز جب اپنی حدود میں ہوتی فائدہ دیتی حدود کراس کرتی تو نقصان دیتی ۔ چاہے مرد حدود کراس کرے یا عورت یا رشتے ناطے گفتگو یا کچھ بھی حدود جو بھی کراس کرتا نقصان کا باعث بنتا مدثر ملک
Muhammad Nasir
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥 #walkingalone
muhammad asadullah
زندگی راز نہ بتاے گی عین ممکن دیے بجھاے گی اسد رشید Abubakar Gujjar Arham Waseer