Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1548 Followers
  • 2932 Stories
    PopularLatestVideo

Gohar Ayub

اک صورت جس کو چاہا تھا میں نے دل کی ہر گہرائی سے دنیا بھر کی رسوائی سے پاکیزہ سی وہ صورت تھی میرے دل کے گھپ اندھیروں میں طاقوں کا وہ اجالا تھی قدرت کا روپ نرالا تھی #Poetry #Love #shayri #Pakistan #ghazal #peace #Hindi #poem #shayeri #urdu #madness

read more
mute video

Nabeel

#لوگ #تو #اسی #کے #تھے #کیا #خدا #بھی #اس #کا #تھا #نظم

read more
mute video

Safia Haroon.

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی۔ #شاعری

read more
mute video

محمد سبطین

یوں راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ برا پر خطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ جو اداس ہے تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے یہ زندگی یوں سر بزم انہیں دیکھ کر تیرا منہ چھپانے کا شکریہ ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھا دیا یہی رسم ٹھرے گی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ #poem

read more
mute video

Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو)

Nighat Javed . آج کی تخلیق۔ ۔اپنی تخلیقات کو فیچر کرانے کے لئے #نوجوٹواردو کا استعمال کریں۔ایسے ہی لکھتے رہیں ۔آپ کا قلم ہی آپ کی طاقت ہے۔ @بشکریہ نوجوٹو ٹیم۔ #nojotovideo #شاعری

read more
mute video

Abrar Ahmad

سب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے.

read more
mute video

Hania quote

کہنے کو محبت ہے لیکن اب ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے جو خواب دکھا کر پھولوں کے تعبیر میں کانٹے دے جائے جو غم کی کالی راتوں سے ہر آس کا جگنو لے جائے جو خواب سجاتی آنکھوں کو #Poetry #writers #lovepoem #urdushayari #nojotourdu #myvideo #شاعری #haniairmiya

read more
mute video

Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو)

انمول ۔ آج کی تخلیق۔ ۔اپنی تخلیقات کو فیچر کرانے کے لئے #نوجوٹواردو کا استعمال کریں۔ایسے ہی لکھتے رہیں ۔آپ کا قلم ہی آپ کی طاقت ہے۔ @بشکریہ نوجوٹو ٹیم۔ #nojotovideo #شاعری

read more
mute video

Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو)

Sadia Noreen. آج کی تخلیق۔ ۔اپنی تخلیقات کو فیچر کرانے کے لئے #نوجوٹواردو کا استعمال کریں۔ایسے ہی لکھتے رہیں ۔آپ کا قلم ہی آپ کی طاقت ہے۔ @بشکریہ نوجوٹو ٹیم۔ #nojotovideo #شاعری

read more
mute video

Raja Shafqat Mahmood

تم دل والوں کے مرشد تھے اور اب پیر کامل پڑھتے ہو چہرہ آنکھیں پڑھنے والے تم مجھ کو جاہل لگتے ہو ڈوب چلا ہوں آنکھوں میں اور تم ہی ساحل لگتے ہو عشق کے کئی شہر بہت تم نینوا بابل لگتے ہو

read more
mute video
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile