Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 67 Followers
  • 144 Stories
    PopularLatestVideo

آصف نعیم

#جی

read more
اس نے جی بھر کے چاہا مجھے
اور پھر جی بھر گیا اس کا

،

©آصف نعیم #جی

Kifayat Hussain Qureshi

���� #مناء #رہا #ہوں #تیرے #بعد____برسیاں #اپنی۔۔ 😞 #کہ #جی #لیا #تھا #ترے #ساتھ #جتنا #جینا #تھا۔۔😞 💘 🙏🏻 ���� 😞 😞

read more
���� 
مناء رہا  ہوں تیرے بعد____برسیاں اپنی۔۔  
  کہ جی لیا  تھا  ترے  ساتھ  جتنا جینا  تھا۔۔

����
😞 😞 ���� 
#مناء #رہا  #ہوں #تیرے #بعد____برسیاں #اپنی۔۔ 😞 
  #کہ #جی #لیا  #تھا  #ترے  #ساتھ  #جتنا #جینا  #تھا۔۔😞
💘 🙏🏻
����
😞 😞

Taj Quadri

جدائی

read more
یوں ہے احساس یہ جدائی کا
دور  اک جی  گیا  تنہائی   کا

ہوی مدت کہ تونے دیکھا نہیں
فاصلہ     دو  قدم    رہای  کا

درد،  غم،  یاد اور تیری فرقت
ہیں  یہ حصہ   میری  کمای کا

ہاے الفت کی رات دن گھڑیاں
وقت تھا وہ بھی کیا خدا ی کا

تیری ٹھوکر سے مر کے جی جاتا
حوصلہ    تھا   نہیں   جدای کا

تیرے   رخ  پر نظر ہو  مر جاوں
ہے  سوال   یہ   میری   بینای کا

اس کو احساس تک نہیں ہے تاج
میری  حسرت  میری تنہائی کا جدائی

Mehak Rana

mute video

Jattmavia Jattmavia

read more
بیٹا باہر سے پڑھ کر گاؤں لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر باپ نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
عاقب نے کہا ابا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا  اَیدا کی فَیدہ
عاقب نے جوش میں آ کر کہا ابا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد اس نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم  کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔ تب باپ نے اسکے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا تُوں کھا لے۔😂😃😂

Ali Ashtar

read more
تم چاند نگر کے انشاء جی!
کس چاند کے عاشق ہوتے ہو ؟
کس چاند پہ جی کو کھوتے ہو؟
کس چاند کو شب کو روتے ہو؟
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile