Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کمرے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کمرے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 9 Followers
  • 35 Stories
    PopularLatestVideo

Imran Wahid

read more
رمز  

تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے 
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں 
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ھے مجھ پر 
ان میں اک رمز ھے جس رمز کا مارا ہوا ذہن 
مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا 
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا  
  واحدؔ

Aaqib Bhatt

read more
تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے 
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں 
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ھے مجھ پر 
ان میں اک رمز ھے جس رمز کا مارا ہوا ذہن 
مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا 
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا  عاقب  بٹ

kiramat Khan (honey)

#خیال

read more
بے پردگی کے اثرات
ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں 
جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا
ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے
 دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔ 
 ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو
بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔
وقت گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے 
 جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا 
یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے 
اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے
وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے
بیوی سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا 
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے
 وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے
عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے
پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے 
کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے 
 بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے
 عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا
 منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے 
 چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں 
پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا
تو اس نے تیرا پردہ رکھا
دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا 
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا 
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے
حاصل کلام:
پردہ عورت کا فطری تقاضا ہے
 جو خالق مرد وزن کی طرف سے قاعدہ بھی ہے ۔۔ جس کی بے شمار حکمتیں خالق ہی جانتا ہے 
 اور یہ دنیاوی قاعدہ بھی ہے کہ اگر آپ کسی مشین کو چلانے کے لیے کمپنی کی ہدایات چھوڑ کر عقل سے چلانے کی کوشش کریں گے تو مشین کی بربادی یقینی ہے
 یہی وجہ ہے کہ جو لوگ (مغربی دنیا) یہ تجربہ (عورت کی آزادی) کرچکے ہیں 
ان سے پوچھو کہ آج وہاں ریپ کا تناسب کیا ہے؟ 
ان کے معاشرے میں ماں بہن بیوی بیٹی کو کیا مقام حاصل ہے ؟ 
 اور پھر وہاں کی اولادیں اپنے والدین کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں یہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں 
اور مشرقی معاشرہ میں آج بھی ماں بہن بیوی بیٹی کو کیا مقام حاصل ہے ؟
 اور ہمارے معاشرے میں عورت کس قدر محفوظ ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں
 اور جس قدر ماں باپ اپنے بچوں کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق کرتے ہیں اسی قدر بچوں سے خدمت کا لطف اٹھاتے رہتے ہیں۔"
منقووووووول :

Jenny. H 😍

قسط 1….. ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی……. اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….) "سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی… "ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ

read more
قسط 1…..
ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی…….
اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….)
"سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی…
"ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ

Saif Bangulzai

تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ھے مجھ پر ان میں اک رمز ھے جس رمز کا مارا ہوا ذہن مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا #طنز

read more
mute video

Farhan Ali (F💕K)

Tum Jab Aogi Toh Khoya Huwa Paogy poetry By Jaun Elia (F💕K)

read more
رمز  

تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے 
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں 
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ھے مجھ پر 
ان میں اک رمز ھے جس رمز کا مارا ہوا ذہن 
مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا 
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا Tum Jab Aogi Toh Khoya Huwa Paogy 
poetry By Jaun Elia 
(F💕K)
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile