Find the Best لو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
ALEEM_CHUGHTAI💔
💞اپنی نظروں میں تم پہلے بھر لو مجھ کو !!!!!💞 💞اپنی آنکھوں میں پھر بند کر لو مجھ کو !!!!!💞 علیم چغتائی 💔 #💔
(hafiz)+923142004400
کہنے کو تو بہت سی باتيں ہیں اس دل میں لیکن تم کچھ لفظوں کو سن لو کچھ میری آنکھیں پڑھ لو #shairi Guriya Rana Shoaib Maha Khan Aloneboy
Abdii__Writes📝
تم اکثر پوچھتے تھے نه جو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگا تم اکثر سوچتے تھے نه نا مل پاۓ تو کیا هوگا لو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیں ابھی بھی چاند تکتے ھیں ابھی بھی پھول کھلتے ھیں ابھی بھی دل کے دریا میں هزوروں درد بهتے ھیں ابھی بھی کچھ نهیں بدلا مگر_____________کمی سی ھے تمهارے بعد جاناں آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!! (چوہدری عبدالرحمان)
Muhammad Saad Pirzada
پوچتے تھے نہ کتنا پیار ہے تم سے لو گن لو اب بارش کی بوندیں...!!💛 ~پیرزادہ سعد #Barish #SaadTheWriter
Md Mahboob Husain Shaikh
InternationalDayOfPeace ```~❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤~``💕💕 deba shah Atiya Nishat Soumya Jain Dr.Imran Hassan Barbhuiya
Nõōr Ñãbî Såméjò
یہ دولت بہی لے لو یہ شہرت بہی لے لو بہلی چہیین لو یہ میری جوانی مگر مجہ کو لوٹادو وہ کاغز کی کشتی وہ بارش کا پانی
ifraz Ashiq🙂
رہ نہ پاؤ گے کبھی____بھلا کر دیکھ لو یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو 🌹🌹 ہر جگہ محسوس ہوگی____ہماری ہی کمی اپنی محفل کو کتنا بھی___سجا کر دیکھ لو , 💕