Find the Best جائے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
رضا حسین رضی شاعری
Atta Hussain Chandio
محبت کی مظبوط منزل ٹوٹنے کو چلے سمجھہ جانا کہ دل کی عمارت کمزور ہو چکی ھے پیار کی دیوار گِرنے کو چلے سمجھہ جانا رشتے کی آگ بڑھکنے لگی ھے قدر کے بعد مغروری بڑھہ جائے سمجھہ جانا زندگی کو جلا چکے ہو آنکھوں کے آنسو زمین پے آ گرے سمجھہ جانا سھارا آپکا ٹوٹ چکا ھے جب منہ کی راحت ختم ہو جائے سمجھ جانا کہ اب اکیلے ئی رھوگے۔ "طلبگار__پنچھی" TalabGaar__Panchii
Hafiz Muhammad Kashif
کاش میری دعاؤں میں اتنا اثر ہو جائے خدا کرےتو پھر سے مجھےمیسر ہو جائے چاہے میں گر جاؤں سب کی نظروں سے بس تیرےلیےمیری با ت معتبرہوجائے
Riaz Mehmood
پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے. حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے. سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر. جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے. تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے. ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے. آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے. جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے. عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں. بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے. اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے. مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے. پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی. جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے. ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو. کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.
Zafar, PaPu
کاش کوئی ایسا کمال ہو جائے....؟؟؟ کمبخت عشق کا انتقال ہو جائے....!!! #Love