Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best گئی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best گئی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 135 Followers
  • 214 Stories
    PopularLatestVideo

ملک انجم

کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی 
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی 
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں 
 مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی. #moon

Riaz Mehmood

#شاعری

read more
اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی.
یہ وہاں وہاں ملی جہاں کی گئی سچائی.
ہر حد سوا پیار کو ہم نے تو نبھایا.
عشق ثابتی میں دل دیا جاں لُٹائی.
غمِ دل نجومی نے سن کر کہا.
ستارے نہیں ملتے آنکھ کیوں ملائی.
تیری دید پردہ دنیا پے چھا گئی.
تیرے سامنے کچھ نا دیتا دکھائی.
خوشی ہو غم ہو درد ہو رونقیں ہوں.
تیرے سوا ہم کو کچھ نا دیتا سُجھائی.
تیرا گھر تھا جس میں فقط تم تھے بسے.
وہی دل دکھایا وہ آنکھ کیوں رُلائی.
آپ آئیے آپ کا ہی تو انتظار تھا ظالم.
برباد کروانے کو دل کی تھی دنیا سجائی.
ہر خوشی رشتے سے کوسوں دور لے گئے.
کیسی کرتے رہے دلبر تم میری رہنمائی.
سچ نہیں جھوٹ ہر دل کی چاہت ہے اب.
سب کچھ لُٹا کر ریاض آخر عقل تو آئی.

@Dsp Jutt 389

read more
کوئی شام مجھ میں قیام کر
میرے رنگ روپ کو نکھار دے
جو گزر گئی سو گزر گئی
میری باقی عمر سنوار دے

Saiqa Sameer

یاد #مزاح

read more
میں اسکی یادوں میں چلتی گئی چلتی گئی🙂 🚶 🚶 

پھر اچانک ایک بابا جی 👴 نے روک کر کہا 🗣

" پُتر اگے باڈر ای ۔۔ یاد

Abdul Ahad

#plz

read more
Hello happiness تم مجھے  کیوں نہیں ملتی ،ناراض ہو کیا مجھ سے ؟
کوئی غلطی ہو گئی ہے کیا مجھ سے ؟؟
دیکھو غلطی ہو گئی ہے کوئی تو
 معافی مانگتا ہوں پر مہربانی کرو مجھ پر اور ملو مجھے۔ #Plz

رضا حسین رضی شاعری

read more
حد ہے کہ میری جوانی کھا گئی مجھ کو
یعنی نادانی کھا گئی مجھ کو
میں آرزو رکھی تھی سنگ اُس کے جیوں
بس یہی کہانی کھا   مجھ   کو
چھوڑی تھی کس نے بھلا پہلی کشتی موجوں میں
دریا محبت کی روانی کھا گئی مجھ کو
آدم ، تجھ  سے کہوں اک بات من کی 
آدم تری  حوا کی  مہربانی  کھا  گئی  کو
اندازہ ہے کہ مستی  مستی میں  کہاں میں جا نکلا
رضی  ،کو ہے خبر کہ رت مستانی کھا گئی مجھ کو
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile