Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best لگ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best لگ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 34 Followers
  • 60 Stories
    PopularLatestVideo

jani_writess

read more
مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں 
سوچ رہا ہوں سگریٹ پینے لگ جاؤں💔🥀

Mian usama

Zakhm itny hain k bhrny main sadi lg jaaye 💔

read more
mute video

Chand Janjua

read more
اپنا مے خانہ بنا سکتے تھے ہم
اتنا پیسہ مے کشی میں لگ گیا

خود سے اتنی دور جا چکے تھے ہم
اک زمانہ واپسی میں لگ گیا.!!

MH Series

وہ جو ایٹم بم کو بوجھ قرار دیتے تھے وہ بھی تتے توے پر کھڑے ہیں کہ دھمکی کیوں دی ۔ بےفکر رہیں کوئی بھی ضبط کرنے نہیں آئے گا۔ اس دھمکی کے بغیر یہ خطاب لسوڑے کے اچار کے سوا کچھ بھی نہیں تھا ۔ توھین رسالت سمیت تمام موضاعات میں وزن اسی دھمکی کا ہے ۔ ورنہ آر اے بازار کی مسجد میں کسی مولوی کے خطاب اور عمران خان کے خطاب میں کوئی فرق نہیں تھا ۔ توھین رسالت پر عمران خان نے جو کہا ہے وہ الحمد للہ ہر خطیب مساجد میں کہتا رھا ہے ۔ علماء کے لئے اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی فرق صرف اس دھمکی کا ہے جس نے دنیا کو جتا دیا ہے کہ ، 

ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے ۔
کیا یہ  ممکن ہے کہ ساقی نہ رھے جام رھے ۔

 پھر فرق چہرے مہرے کا بھی ھوتا ہے ۔ یہی دھمکی نواز شریف دیتا تو اتنا اثر نہ ھوتا کیونکہ اس کے منہ سے لگتا کہ ایویں کر رھا ہے  ۔ عمران خان کا منہ اور تاثرات ایٹم بم سے بھی زیادہ خوفناک لگ رھے تھے ۔ 
ہمارے گھر ایک بچہ پڑھنے آتا تھا۔ اس کی ماں بھی میری وائف کے پاس بیٹھی باتیں کر رھی تھی کہ اس بچے نے کوئی شرارت کی ۔ ماں نے دھمکی دی کہ تیرا پیو آئے تو اس کو بتاتی ہوں ۔ باپ سخت طبیعت تھا بچے کو فکر لگ گئی وہ بار بار ماں کی منت کرتا کہ ابو کو نئیں بتانا، اب ماں کی گپ شپ میں خلل پڑنا شروع ھو گیا تو اس نے بچے کو غصے سے کہا کہ "جا وے نئیں دسدی " بچہ ماں کے منہ کی طرف غور سے دیکھتا رھا پھر نہایت وثوق بھرے لہجے میں بولا "مینوں ترے منہ توں دسن ڈیا توں دسیں گی " اس پر اس کی ماں سمیت تمام حاضرین مجلس کا ھاسا نکل گیا   ۔ کل انڈیا والوں کو عمران کے منہ سے ہی لگ رھا تھا کہ یہ بم مارے ہی مارے ۔ ان دو انڈین  سفارتکار خواتین کا منہ دیکھا تھا ؟

قاری حنیف ڈار بقلم خود #sad#love#song#story#poetry#video#naat#inspiration#motivation#best#good#advice#Movie#picture#album#painting

Ali Jutt

میری آنکھیں " جو اشعار " کہنے لگ جایئں ♥♥ یہ جو " دیوانے " بنے پھرتے " ہیں ٹھکانے " لگ جایئں💦✌️ #Jutt_ #nojotophoto #شاعری

read more
 میری آنکھیں " جو اشعار " کہنے لگ جایئں ♥♥
یہ جو " دیوانے " بنے پھرتے " ہیں ٹھکانے " لگ جایئں💦✌️

#Jutt_

Sardar Shahnawaz Baloch

read more
مرتے مرتے پِھر سے جِینے لگ جاؤں
سوچ رہا ہوں سِگریٹ پِینے لگ جاؤں 🌚🚬🔥

shano.writes
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile