tags

Best وقت Shayari, Status, Quotes, Stories, Poem

Find the Best وقت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 275 Followers
  • 402 Stories
  • Popular
  • Latest
  • Video

#Time #Waqt #urdu #Hindi #Nojoto #Pakistan #rawalpindi #punjab #Apne

#وقت #ٹائم

263 Love
32.0K Views
6 Share

""

"اچھا وقت ہو تو دنیا ُجھک ُجھک کر سلام کرتی ہے ُبرا وقت آ جاۓ تو پلٹ کر نہیں دیکھتی Axha waqth ho tu duniya jhok jhok kr sllam krthy h Bora waqth a jaiey tu palt kr nhi deykthi Mateen~"

اچھا وقت ہو تو دنیا ُجھک ُجھک کر سلام کرتی ہے
ُبرا وقت آ جاۓ تو پلٹ کر نہیں دیکھتی


Axha waqth ho tu duniya jhok jhok kr sllam krthy h
Bora waqth a jaiey tu palt kr nhi deykthi


Mateen~

 

148 Love
16 Share

""

"ایسا نھیں کہ سب کو بلانے کا وقت ہو فرصت میں ہو تو آؤ جو آنے کا وقت ہو اس بار نیا سال منا لینگے ساتھ ساتھ آجا جو تیرے پاس منانے کا وقت ہو #gif"

ایسا نھیں کہ سب کو بلانے کا وقت ہو
فرصت میں ہو تو آؤ جو آنے کا وقت ہو
اس بار نیا سال  منا لینگے  ساتھ ساتھ
آجا  جو  تیرے  پاس  منانے کا وقت ہو #gif

ऐसा नही की सब को बुलाने का वक़्त हो
फ़ुर्सत मे हो तो आओ जो आने का वक़्त हो
इस बार नया साल मना लेंगे साथ साथ
आजा जो तेरे पास मनाने का वक़्त हो

130 Love
12 Share

""

"مال اپنے برے وقت کیلئے بچا کے رکھنے کے بجائے کسی کے برے وقت میں خرچ کر دیا جائے تو اپنا برا وقت آتا ہی نہیں"

مال اپنے برے وقت کیلئے بچا کے رکھنے کے بجائے کسی کے برے وقت میں خرچ کر دیا جائے تو اپنا برا وقت آتا ہی نہیں

#urdupost #urduadab

53 Love
1 Share

""

"ایسی سنڈریلا جس کا دکھ شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا چاہتا تو وہ اسے اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا خوش رکھ سکتا تھامگر____ اس کے معاملے میں شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں رات بارہ بجے کے بعد والا وقت (اچھا وقت) کبھی آیا ہی نہیں..."

ایسی سنڈریلا جس کا دکھ 
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا 
چاہتا تو وہ اسے اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا 
خوش رکھ سکتا تھامگر____ 
اس کے معاملے میں 
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں 
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت 
(اچھا وقت) 
کبھی آیا ہی نہیں...

 

36 Love