Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جانا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جانا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 110 Followers
  • 163 Stories
    PopularLatestVideo

Mehbouba Houda Khane

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے

Mehbouba Houda Khane

عورت کے نام

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے عورت کے نام

Atta Hussain Chandio

TalabGaar__Panchii

read more
محبت کی مظبوط  منزل ٹوٹنے  کو چلے سمجھہ جانا کہ دل کی عمارت کمزور ہو چکی ھے

پیار کی دیوار  گِرنے کو چلے  سمجھہ جانا  رشتے کی آگ بڑھکنے لگی ھے

قدر کے بعد مغروری بڑھہ جائے  سمجھہ جانا زندگی کو جلا چکے ہو

آنکھوں کے آنسو  زمین پے آ گرے  سمجھہ جانا سھارا آپکا ٹوٹ چکا ھے

جب منہ کی راحت ختم ہو جائے سمجھ جانا کہ  اب اکیلے ئی رھوگے۔




  "طلبگار__پنچھی" TalabGaar__Panchii

fb,@,©WriterNilofar Farooqui Tauseef

میسّر نہیں میرے مقدر میں، تیرے پہلو سے گزر جانا
رہ گیا بس اتنا باقی، میرے عشقَ کی حد سے خود کا گزر جانا

🍃🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍃🍂🍂🍂🍂🍂🍃

Mayassar Nahi Mere Muqaddar mein, Tere Pehlu Se Guzar Jaana
Reh Gaya Bas Itna Baaqi, Mere Ishq Ki Had Se Khud Ka Guzar Jaana 


Mayassar - Available #nojoto #nilofarlove #love #life #urdushayeri #hindishayeri #shayerilover #loveonly #bewfai

Malik Arslan Ashraf

ہم  نے  جب  سے  اس  شہر  کو جانا  چھوڑ  دیا
وہ کچھ وقت کھڑکی  پہ آئی پھر آنا چھوڑ  دیا

اس  کو  تو  مجھ  سے  محبت بھی خوب  تھی
پھر کون تھا جس کے لیئے مجھے منانا چھوڑ دیا

میں اب بھی اپنے برے وقتوں کو یاد  کرتا  ہوں
میں نے دوستوں کی محفل  میں جانا چھوڑ دیا

ارسل  وہ  اب  کسی  اور  کی  شریک  خیات ہے
اس سوچ سے کال کاٹی پھر فون ملانا چھوڑ دیا #MalikArslanAshraf

Sawa Sago

#sawasago saim

read more
یہی موسم تھاوہ۔۔۔
کچھ یہی مہینے تھے
یہی وہ گھرانہ تھا
جس گھر اسکو آنا تھا۔۔۔
یہی رسوائ تھی 
یہی تنہائ تھی
یہی میں نے بلانا تھا
یہی وہ شہر ہے 
جو اسے چھوڑ کے جانا تھا۔
یہی آغاز سردی تھی
یہی لمبی سی راتیں تھیں
یہی ٹھنڈی ہوائیں تھیں
یہی دل کو تپانا تھا
نہ پہلے ہی تھا
نہ پھر پسند آنا تھا
اسی گھر سے اسے 
رسوا ہو کے جانا تھا
#sawasago saim #sawasago saim

احمد رضا رضوی

خیال تو اچھا ہی ہونا چاہٸیے

read more
منزلوں سے اپنی ڈر نا جانا 
راستے کی پریشانیوں سے ٹوٹ نا جانا
جب بھی ضرورت ہو زندگی میں کسی اپنے کی 
 ہم آپ کے اپنے ہیں یہ بھول نا جانا خیال تو اچھا ہی ہونا چاہٸیے

Rahber Khan

read more
بلایا ہے محبت نے، سو اس کی اور جانا ہے
ذرا فرست ملے مجھ کو، مجھے پنڈی جانا ہے

Hania quote

جانتے ہو
برہنگی کیا ہوتی ہے ؟؟؟
روح کا ننگا ہو جانا
اور تمھارے گناہوں کا سب کے
سامنے آ جانا!!! #nojoto #nojotourdu #haniairmiya

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
شعر کہنا ختم، گُنگنانا ختم
تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم
تیرے پیکر کی ہر اک ادا الوداع
تجھے سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم

ابنِ_فراق
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile