Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best شاید Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best شاید Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 49 Followers
  • 75 Stories
    PopularLatestVideo

عین سائیں

#شاید

read more
(شاید۔۔۔)

شاید   مل   ہی    جائیں    دیواریں    چار  کہیں  تو
دروازہ ساتھ لیے پھرتا ہوں گھر بنانے کو 

تمہارے  بن میری زات    ادھوری ہے 
تمہارا نام     کافی  ہے       مجھے معتبر  بنانے    کو

(عثمان رزاق)
فروری 20, 2020 #شاید

عین سائیں

#شاید #My_Poetry_Series

read more
(شاید۔۔۔)

شاید     مل   ہی   جائیں      دیواریں        چار     کہیں   تو،
دروازہ ساتھ لئے پھرتا ہوں گھر بنانے کو

(عثمان رزاق)
#My_Poetry_Series #شاید

Sardar Ahmad

#اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘
                   ❤ 
      #شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے👌

Salman Ranta

FRIEND.SHIP #شاید #دشمن

read more
میرا #دشمن میرے دستور سے واقف نہیں #شاید
میں جسے دوست کہہ دوں اس سے غداری نہیں کرتا FRIEND.SHIP

a girl with flaws...(amna)

بری_لڑکی۔۔ 🍁🍁

read more
ہاں میں ایک بری لڑکی ہوں اتنی بری ہوں کہ کوئی میرا اپنا نہیں ہے 
اتنی بری ہوں کہ میں اکیلی رہ گئی ہوں میں نے آج تک کسی کے ساتھ کچھ برا
 نہیں کیا مگر پھر بھی سب مجھے برا سمجھتے ہیں اور ایسا کیوں ہے مجھے نہیں معلوم ۔۔
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ شاید میرے ہی اندر کوئی کمی کوئی خامی ہوگی
 جو کوئی ایک انسان بھی میرا اپنا نہیں بن سکا یا شاید کسی نے مجھے جاننے کی 
کوشش ہی نہیں کی لیکن ایک طرح سے تو اچھا ہی ہے کہ کوئی مجھے نہیں جانتا
 اگر جان لیتا تو اس کو پتا چل جاتا کہ میں اندر سے کتنی ٹوٹی ہوئی ہوں
 اور اس دنیا کے لئے کتنا زہر بھرا ہے میرے اندر وہ کہتے ہیں نا 
~مجھ سے دور رہو کہ میرے اندر ہے زہر بھرا
~یہ کارنامہ تمہارا نہیں یہ تو ہے دنیا نے بھرا بری_لڑکی۔۔
🍁🍁

Mr Yosefzade

حال فعلی را دوست بدار

read more
میشه هنوزم زندگی رو دوست داشت و بهش باور پیدا کرد.
شاید هیچ وقت فرصت نشه اونی که قلبا دوست داریم باشیم.
شاید هیچ وقت آدمی که ایده آلمونه در کنارمون قرار نگیره.
ولی آیا با همه این افکار، چیزی که هستیم و کسانی که کنارمون هستند دوست داشتنی نیستند؟
بیایید با هم باور کنیم که هیچ وقت زندگی این فرصتو بهمون نمیده که کامل باشیم.
اگه بهش باور پیدا کنیم هیچ وقت نه ناامید میشیم و نه خسته.
چیزی که هستیم زیباست.
و وقتی زیباتر میشه که بیشتر دوستش داشته باشیم.
اگه لحظه الانتو واقعا دوست داشتی پیوندی بین تو و جهانت شکل میگیره و باعث میشه دنیای لحظات بعدت هم به سمت زیبایی پیش بره چون قوانین فیزیک به ثبات حال فعلی رسیدند و این یه تعبیر درست و قشنگ از زندگیه که باید بیشتر بهش فکر کرد. حال فعلی را دوست بدار

Mr Yosefzade

جرعه ای از آسمان

read more
تا به حال به این فکر کردید که چرا دعاها و خواسته هاتون محقق نمیشن؟
مشکل از کجاست؟
و چرا خواسته های ما مطابق میل ما پیش نمیرن؟
زندگی حتما اون چیزی نبود که به ما گفتن و ما هم ازش فهمیدیم.
شاید ما تعبیر دیگه ای داشتیم.
شاید دنیا اون چیزی نبود که دیدیم.
شاید ما هیچ وقت افسار زندگی دستمون نبود.
وقتی بیشتر فکر کنیم بیشتر متوجه میشیم که تمامی این شاید ها درست تر بودند به اون باید هایی که باهاشون بزرگ شدیم.
شاید میشد به شاید هامون بیشتر فکر کنیم.
شاید هایی که قربانی باورها و باید های نفهمیده ما شدند.
و این شد که دست های ما خالی از آسمان برگشتند چون کاسه ای برای نوشیدن جرعه ای از آسمان دستمون نبود...!!! جرعه ای از آسمان

@Dsp Jutt 389

read more
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملینگے کبھی مگر شاید

$häh ßäßä

#story

read more
میں انتظار میں ہوں کہ کب اس اجنبی کے پیروں کی آہٹ میرے دل کی دھڑکن
 پر محسوس ہو اسکے اٹھتے قدم میرے خون کی روانگی میں تیزی لائیں زخمی ،بے رحم،
 خود غرض اور شکستہ اس دل کی آبیاری کرتے کرتے میرے جسم کے خون کا ہر  قطرہ 
زہرہ آلود ہو گیا ۔ بے دلی کا یہ عالم ہے کہ نہ اس جہاں کی خبر نہ اس عالم کی فکر ہے ۔
 تند و تیز ہوا کی گرد جب کبھی میرے دل پر دستک دیتی ہے تو یہ مقفل کواڑ کافی دیر تک
 لرزتا رہتا ہے عجیب ماجرا ہے اس شکستہ در کا اور عجب ضد ہے اسکی اندر سے خود کو 
بند کر کے باہر سے آنے والے کسی اجنبی کے انتظار میں ہے کہ وہ آئے اور کھولے
 اور یہ دل اسکا ہو لے ۔ یہ بھی جانتا ہے کہ اس دور میں کون آئےگااورآکراندرجھانکےگا  تنہائی کا مارا یہ خالی دل شاید اب تو محبت و عقیدت جیسے الفاظ کی حروف تہجی ہی بھول گیا ہے ۔ عزت و تکریم کی تو شاید اسے امید ہی نہیں ہے۔ لیکن دل تو دل ہے حالت یہ ہے کہ نہ زندوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مردوں کی طرح دفن ہے۔ لیکن  یہ دل بے کفن ہے

Shahzad Akram

sunuuu

read more
سنو
وہ کچھ تھا جو ٹوٹ گیا مجھ میں 
اعتبار تھا شاید 
یا شاید مان تھا تم پر
خیر جو بھی تھا اب نہیں رہا sunuuu
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile