tags

Best خواہش Shayari, Status, Quotes, Stories, Poem

Find the Best خواہش Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about خواہش مترادف, خواہش meaning in english, خواہش اردو شاعری.

  • 55 Followers
  • 61 Stories
  • Popular
  • Latest
  • Video

آج کی تخلیق.
اپنی تخلیقات فیچر کرانے کے لیے
#نوجوٹواردو کا استعمال کریں.

#خواہش #udaan

549 Love
68.9K Views
35 Share

""

"حقیقت سے بہت دور تھی اک خواہش میری پھر بھی خواہش تھی وہ خواب حقیقت ہوتا.."

حقیقت سے بہت دور تھی اک خواہش میری 
پھر بھی خواہش تھی وہ خواب حقیقت ہوتا..

 

28 Love
9 Share

روٹھنا منانا تو رشتے کا حسن ہے۔۔۔

#التجا #ناراضگی #روٹھنا #منانا #اشک #جام #جاناں #خواہش #صنم

19 Love
253 Views
3 Share

""

"مجھے ذندگی میں ہر وہ چیز ملی جس کی میں نے خواہش کی مگر تب جب وہ خواہش دم توڑ گئی"

مجھے ذندگی میں ہر وہ چیز ملی جس کی میں نے خواہش کی
مگر تب جب وہ خواہش دم توڑ گئی

 

15 Love

""

"جدائی اس کی خواہش تھی مقدر اپنا بےوفا ٹھہرا رب بھی روٹھا رہا ہم سے خوشیوں پہ اپنی لگا دیا پہرا عشق اپنا صوفی صفت دل ہر خواہش سے ہوا بےبہرا تجھ سے وفا کی تمنا کبھی کی ہی نہیں بس تیرے حسن کے ہاتھوں دل بنا مہرہ"

جدائی اس کی خواہش تھی
مقدر اپنا بےوفا ٹھہرا 
رب بھی روٹھا رہا ہم سے
خوشیوں پہ اپنی لگا دیا پہرا
عشق اپنا صوفی صفت
دل ہر خواہش سے ہوا بےبہرا
تجھ سے وفا کی تمنا کبھی کی ہی نہیں
بس تیرے حسن کے ہاتھوں دل بنا مہرہ

#nojoto #nojotourdu #haniairmiya

12 Love