Find the Best zulfiqarmughal Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about chehra hai ya chand khila zulf ghaneri shaam hai kya, zulf ghaneri shaam hai kya, chehra hai ya chand khila hai zulf, jhatko zulf se pani ye moti, jhatko zulf se pani,
Zulfiqar Mughal
#OpenPoetry کیچڑ اچھال کر بھی وہ داغ دار نہ کر سکے میرے وسعت دامن سے پریشان ہیں دشمن میرے #zulfiqarmughal
Zulfiqar Mughal
Peace ابھی رقص جاری ہے چاک پہ مٹی کا..!!! ابھی کمہار کی نیت بدل بھی سکتی ہے #zulfiqarmughal
Zulfiqar Mughal
If نفرتوں کہ ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کے بات کرنا بھی صدقہ ہے۔ ذوالفقار مغل #zulfiqarmughal
Zulfiqar Mughal
WorldDrugDay میری ٹیچر نے ایک ایک کر کے ہم سب کو اسٹیج پر بلایا ایک سگریٹ پیش کیا اور کہا کے سب کہو سوری میں سگریٹ نہیں پیتا اس وقت ہم اسے مذاق سمجھے لیکن بعد میں پتہ چلا اس ایکٹیویٹی نے ہمیں ساری زندگی سگریٹ نوشی اور ڈرگز سے دور کرنے میں کتنی بڑی مدد کی #say_no_to_drugs #zulfiqarmughal
Zulfiqar Mughal
زندگی کا اِک ہنر، یہ بھی آنا چاہیے جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے #zulfiqarmughal
Zulfiqar Mughal
کچھ دیر کی خاموشی ھے پھر شور آے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارا تو صرف وقت آیا ھے ھمارا دور آے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #Zulfiqarmughal