tags

Best sadl Shayari, Status, Quotes, Stories, Poem

Find the Best sadl Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 3 Followers
  • 83 Stories
  • Popular Stories
  • Latest Stories

"اُس کی بے رُخی دیکھ اِتنا تو اندازہ ہو گیا.سمیر کہ اب ہم اُن کی دعا میں بھی نہی رہیں گے. سُمر."

اُس کی بے رُخی دیکھ اِتنا تو اندازہ ہو گیا.سمیر
کہ اب ہم اُن کی دعا میں بھی نہی رہیں گے.
سُمر.

#SOFIA #sadl# #Quotes#mylife#mylife #betylmhy#nojotolif #nojotourdu #ikramkhan #alone @Ikram Khan @Ritika Chouhan @Rozina Rubi @Haale N❤❤R @FaizZii Writes✍️ @n

11 Love

"وہ گزرا ہوا لمحہ کچھ ایسا جادو گر سا ہو جائے گا. جو بھی مڑ کے دیکھے گا پتھر کا ہو جائے گا. سُمر."

وہ گزرا ہوا لمحہ کچھ ایسا جادو گر سا ہو جائے گا.
جو بھی مڑ کے دیکھے گا پتھر کا ہو جائے گا.
سُمر.

#SOFIA #sadl ##Quotes #nojotoword#nojotourdu #betylmhy #ikramkhan

20 Love

"I am alone یوں چلے ہم راز ہمیں چھوڑ کر . ہم پھر تنہا کے تنہا ہی رہے. سدّل."

I am alone یوں چلے ہم راز ہمیں چھوڑ کر .
ہم پھر تنہا کے تنہا ہی رہے.
سدّل.

#SOFIA #sadl# #Quotes#mylife#mylife #betylmhy#nojotolif #nojotourdu

19 Love

"کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے. اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہی ہے. سدّل."

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے.
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہی ہے.
سدّل.

#SOFIA #sadl##Quotes#mylife #betylmhy #nojotourdu #myfriend #aliraza

17 Love

"بازی گروں کی بستی تھی پر لوگ ہمارے آپنے تھے. دل توڑ گے سب چھین لیا ہم راز ہمارے آپنے تھے. سدّل.."

بازی گروں کی بستی تھی پر لوگ ہمارے آپنے تھے.
دل توڑ گے سب چھین لیا ہم راز ہمارے آپنے تھے.
سدّل..

#SOFIA #sadl# #Quotes#mylife#mylife #betylmhy#nojotolif #nojotourdu

21 Love