Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best نشہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best نشہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about نشہ meaning in english, نشہ پلا Ú©Û’ گرانا, نشہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کا وظیفہ, نشہ کیا ہے, نشہ Ú©ÛŒ تعریف,

  • 43 Followers
  • 54 Stories

Salman Ranta

#نا کر "#غرور" اتنا اپنے 
______#نشے پہ... اے__#شراب
           

#تجھ سے زیادہ "#نشہ"رکھتی ھیں 
#میرے یار کی انکھیں
FAHEEM.KHAN #spark

UMA IR

#نشہ

read more
نشہ بہت گہری نا سہی پر کچھ تو باقی ہیں تیری یادیں۔۔
دھوویں میں بھی نہیں اڑتی  ایسی ہیں تیری یادیں۔۔۔ #نشہ

تلخ حقیقت

#نشہ کوئی بھی ہو جان لیوا ہوتا ہے تیری لت لگی تو یقین ہوا

read more
نشہ کوئی بھی ہو جان لیوا ہوتا ہے
 تیری لت لگی تو یقین ہوا #نشہ کوئی بھی ہو جان لیوا ہوتا ہے 
تیری لت لگی تو یقین ہوا

PeRsHaNt M SoNi

#نشہ

read more
نشہ نشے سے یاد آیا اس نے ہمیں جام پلایا 
تھا 
دیکھ اے رقیب اس نے جام پلایا تھا 
تو نے کام نکلوایا تھا۔
پرشانت سونی❤ #نشہ

FaizZii Writes✍️

#جوانی #نشہ #عشق #شاعری nojoto #nojotourdu #ishqurdu nojotoاردو

read more
جوانی کے نشے میں کئی   گناہ کر   بیٹھے
اِک عشق وہ بھی تم سے پھر بے انتہا کر بیٹھے #جوانی #نشہ #عشق #شاعری #nojoto #nojotourdu #ishqurdu #nojotoاردو

R G Creations

#غرور میں نہیں ہوں #صاحب☝🙏
۔
بس تھورا #جوانی کا #نشہ ہے✌👊 Golden word

Zahir Shah

read more
نشہ نشہ سا ہوگیا تیرا اب ظاہر 
طبیب بھی تیری ھدایت کرتے ہے

Zeeshan Malik

معلوم ہے سب سے خطرناک نشہ انسان کا نشہ یے اگر سامنے والے انسان کو پتا چل جائے کہ آپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتے تو آپ کے لیے نہ ختم ہونے والا درد پوری ذندگی کا ساتھی بن جاتا ہے موت سے پہلے یہ مرض لاعلاج ہے #nojotophoto

read more
 معلوم ہے سب سے خطرناک نشہ انسان کا نشہ یے اگر سامنے والے انسان کو پتا چل جائے کہ آپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتے تو آپ کے لیے نہ ختم ہونے والا درد پوری ذندگی کا ساتھی بن جاتا ہے موت سے پہلے یہ مرض لاعلاج ہے

Sonu Sheikh

#شاعری

read more
نشہ ہاتھ میں جام تھا،------جب تمہے دیکھ لیا تو پھر
لوگ سمجھے کے میرے جام میں نشہ ہو گا

~$0NU$H3|KH©™✓

M Ali Haider

#نشہ #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry عشق آباد فقیروں کی ادا رکھتے ہیں اور کیا اس کے سوا اہل انا رکھتے ہیں

ہم تہی دست کچھ ایسے بھی تہی دست نہیں کچھ نہیں رکھتے مگر پاس وفا رکھتے ہیں

زندگی بھر کی کمائی یہ تعلق ہی تو ہے کچھ بچے یا نہ بچے اس کو بچا رکھتے ہیں

شعر میں پھوٹتے ہیں اپنی زباں کے چھالےنطق رکھتے ہیں مگر سب سے جدا رکھتے ہیں

ہم نہیں صاحب تکریم تو حیرت کیسی سر پہ دستار نہ پیکر پہ عبا رکھتے ہیں

شہر آواز کی جھلمل سے دمک اٹھیں گےشب خاموش کی رخ شمع نوا رکھتے ہیں

اک تری یاد گلے ایسے پڑی ہے کہ     "علی "آج کا کام بھی ہم کل پہ اٹھا رکھتے ہیں

علی شام ، عرف ٹوٹو بھائی #نشہ
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile