Find the Best بندہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about Ø¨Ù†Ø¯Û Ú©Û’ معنی, Ø¨Ù†Ø¯Û Ù…Ø²Ø¯ÙˆØ± Ú©Û’ اوقات, Ø¨Ù†Ø¯Û Ù…Ù„Ù†Û’ Ú©Ùˆ قریب, Ø¨Ù†Ø¯Û Ù¾Ø±ÙˆØ±ÛŒ Ú©Û’ معنی, Ø¨Ù†Ø¯Û Ø¨Ø´Ø± pdf,
Ansari Laeeque Pathri
شادیوں میں بلاوجہ خرچہ کرنا فضول ہے اس سے اچھا ہے کہ بندہ سادگی سے نکاح کرے اور عمرہ کے لئے چلا جائے #شادیوں میں بلاوجہ خرچہ کرنا #فضول ہے اس سے اچھا ہے کہ #بندہ سادگی سے #نکاح کرے اور #عمرہ کے لئے چلا جائے
#شادیوں میں بلاوجہ خرچہ کرنا #فضول ہے اس سے اچھا ہے کہ #بندہ سادگی سے #نکاح کرے اور #عمرہ کے لئے چلا جائے
read moreSalim Birjees
اس کی ذات اقدس ہی کچھ ایسی ہے کہ من کرتا ہے زندگی بھر سجدہ ریز رہوں۔ #اللہ_ربنا #زندگی_بھر #اللہ #رب #بندہ
#زندگی_بھر #اللہ #رب #بندہ #اللہ_ربنا
read moreKifayat Hussain Qureshi
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں ”انتظار میاں“ #مُرشد #خاکی #بندہ
#خاکی #بندہ #مُرشد
read moreفاروق بلوچ
ایک بندہ ڈیڑھ سال ایک ملک کی پارلیمنٹ کا ڈپٹی اسپیکر رہا ہے. جبکہ وہ 56000 جعلی ووٹ لیکر اِس مقام پہ پہنچا. ڈیڑھ سال ایک بندہ پوری ریاستی مشینری، حکومت اور عوام کو پاگل بناتا رہا. لعنت ایسی جمہوریت اور ایسی سیاست پہ!!! جس لیڈر کی طرف دیکھو، جس حکومت کو دیکھو، جس پارٹی کو دیکھو قے آتی ہے قے
Amin Ullah Khan Storyani
آگیا عین لڑائی میں اگر وقت نماز قبلہ رو ہوکے زمیں بوس ہوئ قوم حجاز ایک ہی صف میں کھڑےہوئےمحمودو ایاز نہ کوئ بندہ رہا اور نہ کوئ بندہ نواز
The End ختم شُد
سوچ دا کیڑا اندرو اندر پورا بندہ ٹک جاندا اے دنیا راضی کدی نئی ہوندی بندہ مکدا مکدا مک جاندا اے
Sila Baloch
سوچ دا کیڑا اندروں اندری پورا بندہ ٹک جاندہ اے دنیا راضی ہو نہی سکدی بندہ مکدا مک جاندا اے۔😳
شانزے
دنیا اگر ہاتھ سے نکل جائے تو بندہ غریب بن جاتا ہے اور اگر یہی دنیا دل سے نکل جائے تو بندہ ولی بن جاتا ہے