tags

Best Ashigull Shayari, Status, Quotes, Stories, Poem

Find the Best Ashigull Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 2 Followers
  • 15 Stories
  • Popular
  • Latest
  • Video

""

"غزل بعدِ مدّٙت وہ ہی خیال آئے بے وجہ چہرے پر ملال آئے گھر جو پنہچے تو پھر یہ سوچ پڑی ہم کہاں روشنی کو ڈال آئے جب نہ وُسعت رہی جوابوں میں پھر کئی رنگ کے سوال آئے میں تمہیں اس لئے بھی دیکھتا ہوں میرے چہرے پہ کچھ جمال آئے ایک پتّا جو گرنے والا تھا ہم اُسے شاخ پر سنبھال آئے کچھ میسر نہیں ہُوا غازل کئی کتابیں تھیں جو کھنگال آئے غ غازل"

غزل
بعدِ مدّٙت وہ ہی خیال آئے 
بے وجہ چہرے پر ملال آئے 

گھر جو پنہچے تو پھر یہ سوچ پڑی 
ہم کہاں روشنی کو ڈال آئے 

جب نہ  وُسعت رہی جوابوں میں
پھر کئی رنگ کے سوال آئے 

میں تمہیں اس لئے بھی دیکھتا ہوں 
میرے چہرے پہ کچھ جمال آئے 

ایک پتّا جو گرنے والا تھا 
ہم اُسے شاخ پر سنبھال آئے 

کچھ میسر نہیں ہُوا غازل 
کئی کتابیں تھیں جو کھنگال آئے 
غ غازل

#Ashigull

15 Love

""

"Don't let yesterday take up too much of today🍂"

Don't let yesterday
take up 
too much 
of today🍂

#Englishstatus#Ashigull

13 Love

""

"پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے"

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر 
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
#Ashigull

11 Love

"Arabic Naat Voice Ashigull"

Arabic Naat
Voice Ashigull

#naat#Ashigull#follow

11 Love
66 Views

"تیری یاد ساتھ ہے آواز عاشی گل"

تیری یاد ساتھ ہے
آواز عاشی گل

Teri yad sath hai
#Ashigull

9 Love
45 Views