tags

Best تم_ہو Shayari, Status, Quotes, Stories, Poem

Find the Best تم_ہو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1 Followers
  • 2 Stories
  • Latest Stories

"زندگی ایک ساز ہے اور.ساز کا راگ ہو تم میری محبت ایک آہینہ ہے اور اس آہینہ کا عکس ہو تم یوں تو فلک پر ستارے بہت پر اس فلک کا چاند ہو تم غموں کے ہجوم میں آفتوں کے دورر میں روح کا سکون دل کا چین ہو تم میں ہوں  میری تنہائ پے اور  میری سوچوں کا سمندر ہے اور اس.سمندر کی لہروں کی موج ہو تم عشق میرا ہے امانت تمھاری اور اس امانت کی ضامنت ہو.تم تیری پلکوں کےساۓتلےبسر ہو زندگی اس زندگی کی حقدار ہو تم دل.کا.دیار.ہے صرف تمھارے لیے  دربار دل کی تخت نشین ہو.تم میری حیات کی.رونق سبب تمھارے اس.حیات کی شریک حیات ہو تم"

زندگی ایک ساز ہے 
اور.ساز کا راگ ہو تم
میری محبت ایک آہینہ ہے 
اور اس آہینہ کا عکس ہو تم
یوں تو فلک پر ستارے بہت 
پر اس فلک کا چاند ہو تم 
غموں کے ہجوم میں
آفتوں کے دورر میں 
روح کا سکون 
دل کا چین ہو تم
میں ہوں  میری تنہائ پے
اور  میری سوچوں کا سمندر ہے 
اور اس.سمندر کی لہروں کی موج ہو تم 
عشق میرا ہے امانت تمھاری 
اور اس امانت کی ضامنت ہو.تم
تیری پلکوں کےساۓتلےبسر ہو زندگی 
اس زندگی کی حقدار ہو تم 
دل.کا.دیار.ہے صرف تمھارے لیے  
دربار  دل کی تخت نشین ہو.تم 
میری حیات کی.رونق سبب تمھارے 
اس.حیات کی شریک حیات ہو تم

#تم_ہو

4 Love

"زندگی ایک ساز ہے اور.ساز کا راگ ہو تم میری محبت ہے ایک آہینہ اور اس آہینہ کا عکس ہو تم یوں تو فلک پر ستارے بہت پر اس فلک کا چاند ہو تم غموں کے ہجوم میں آفتوں کے دورر میں روح کا سکون دل کا چین ہو تم میں ہوں میری تنہائ پے اور میری سوچوں کا سمندر ہے اور اس.سمندر کی لہروں کی موجے ہو تم عشق میرا ہے امانت تمھاری اور اس امانت کی ضامنت ہو.تم تیری پلکوں کےساۓتلےبسر ہو زندگی اس زندگی کی حقدار ہو تم دل.کا.دیار.ہے صرف تمھارے لیے دربار دل کے تخت نشین تم ہو میری حیات کی.رونق سبب تمھارے اس.حیات کی شریک حیات ہو تم"

زندگی ایک ساز ہے 
اور.ساز کا راگ ہو تم
میری محبت  ہے ایک آہینہ 
اور اس آہینہ کا عکس ہو تم
یوں تو فلک پر ستارے بہت 
پر اس فلک کا چاند ہو تم 
غموں کے ہجوم میں
آفتوں کے دورر میں 
روح کا سکون 
دل کا چین ہو تم
میں ہوں  میری تنہائ پے
اور  میری سوچوں کا سمندر ہے 
اور اس.سمندر کی لہروں کی موجے ہو تم 
عشق میرا ہے امانت تمھاری 
اور اس امانت کی ضامنت ہو.تم
تیری پلکوں کےساۓتلےبسر ہو زندگی 
  اس زندگی کی حقدار ہو تم 
دل.کا.دیار.ہے صرف تمھارے لیے  
دربار دل کے تخت نشین تم ہو 
میری حیات کی.رونق سبب تمھارے 
اس.حیات کی شریک حیات ہو تم

#تم_ہو

3 Love