Watch Videos

Show More

"بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن_!!! کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں_!!!"

بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن_!!!

کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں_!!!

#Silent LoveStory

8 Love

"تنها خاموش رات اور گفتگو کی آرزو هم کس سے بات کریں کوئی بولتا هی نهیں مانو رائٹس"

تنها خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
هم کس سے بات کریں کوئی بولتا هی نهیں

مانو رائٹس

 

10 Love

"کسی کی خاطر کیوں مارے گئے کون تھے جو جیت کر ہارے گئے وقت کی آنکھوں نے دیکھا ہے اسے اس کے کہنے پے وہاں سارے گئے آرزو جب بھی کی اس نے میرے سے پھول اس پے سب کے سب وارے گئے آسماں میں چاند جب سے آیا ہے انگلی سے بس گنے تارے گئے بے وفا کی ہے تسلی بے وفا میری سوچوں سے وہ سب لارے گئے ارباز باغی"

کسی کی خاطر کیوں مارے  گئے
کون  تھے جو جیت کر ہارے گئے
وقت کی آنکھوں نے  دیکھا ہے اسے
اس کے کہنے پے وہاں سارے گئے
آرزو جب بھی کی اس نے میرے سے 
پھول اس پے سب کے سب وارے  گئے
آسماں میں چاند جب سے آیا  ہے
انگلی سے بس گنے تارے  گئے
بے وفا کی ہے تسلی  بے وفا
میری سوچوں سے وہ سب لارے گئے
ارباز باغی

 

8 Love
1 Share

"تیرا لہجہ سکون دیتا ہے تیری ہر بات اچھی لگتی ہے تم جسے آخری نہیں کہتے وہ ملاقات اچھی لگتی ہے غ غازل💔"

تیرا لہجہ سکون دیتا ہے 
تیری ہر بات اچھی لگتی ہے 

تم جسے آخری نہیں کہتے 
وہ ملاقات اچھی لگتی ہے 
غ غازل💔

 

9 Love

"مجھے کھنیچتا هے کئ بهانوں سے اک جادو جو تیری ذات میں هے مانو رائٹس"

مجھے کھنیچتا هے کئ بهانوں سے
اک جادو جو تیری ذات میں هے

مانو رائٹس

 

9 Love