آپکا کوئی گزرا ہوا خوبصورت لمحہ؟اس پر اپنی تخلیق
  • Popular
  • Latest
  • Video

""

"وہ گزرے ہوئے لمحے وہ بیتی ہوئی یادیں ہم بھول نہیں سکتے جیون یہ ہمارا ہے اسماء آرزو"

وہ گزرے  ہوئے لمحے وہ بیتی ہوئی یادیں
 ہم بھول نہیں سکتے جیون یہ ہمارا ہے  

اسماء آرزو

#گزراہوالمحہ #جیون #یادیں

50 Love

""

"وہ گزرا ہوا لمحہ کچھ ایسا جادو گر سا ہو جائے گا. جو بھی مڑ کے دیکھے گا پتھر کا ہو جائے گا. سُمر."

وہ گزرا ہوا لمحہ کچھ ایسا جادو گر سا ہو جائے گا.
جو بھی مڑ کے دیکھے گا پتھر کا ہو جائے گا.
سُمر.

#SOFIA #sadl ##Quotes #nojotoword#nojotourdu #betylmhy #ikramkhan

35 Love

""

"آنکھ میں ٹھہرا ہوا اک آنسو کا قطرہ مسلسل بہہ جانے سے بھی ہوا ہے قاصر جیسے تیری یادوں کے موسم میں کہیں ٹھہرا ہوا ہو وہ گزرا ہوا لمحہ"

آنکھ میں ٹھہرا ہوا اک آنسو کا قطرہ
مسلسل بہہ جانے سے بھی ہوا ہے قاصر
جیسے تیری یادوں کے موسم میں
کہیں ٹھہرا ہوا ہو وہ گزرا ہوا لمحہ

#ankh men #Thehra hua ik #ansu ka qtra
#muslsal beh jane se bhi hua he #Qasir
jese teri #Yadon k #mosam men
kahin #Thehra hua ho wo #Guzra hua #lamhaa
#نوجوٹواردو #شاعری

30 Love
3 Share

""

"مجھےتکلیف دیتاہے"

مجھےتکلیف دیتاہے

 

23 Love
1 Share

""

"میرے پاس صدیاں پڑی ھے تیری باتیں سننے کے لیے تیرے پاس لمحہ نہیں ھے میرا اک درد سمجھنے کے لیے شہزادی"

میرے پاس صدیاں پڑی ھے تیری باتیں سننے کے لیے
تیرے پاس لمحہ نہیں ھے میرا اک درد سمجھنے کے لیے
شہزادی

@adnan ali @Nihal Khan @Atif Mughal @MD WASIM @Ishaq Saqi

21 Love