جینے بھی دے اس لائن کے سہارے اپنی تخلیق جوڑیں۔
  • Popular
  • Latest
  • Video

""

"جینے تو دے، مریں گے بھی ہم شوق سے ذائقہ زیست کا چکھنے تو دے ابھی اسماء آرزو✍"

جینے تو دے، مریں گے بھی ہم شوق سے
ذائقہ زیست کا چکھنے تو دے ابھی

اسماء آرزو✍

 

61 Love
2 Share

""

"جینے بھی دے کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے میرے قہقہوں میں گونجتی ہوئی تیری وہ کھنکتی آواز باقی ہے میرے لفظوں میں بولتی ہوئی تیری ہر ان کہی بات باقی ہے میرے تکیے پر سوتی ہوئی انتظار کی رات باقی ہے میری آنکھوں میں روتی ہوئی تیری ہر یاد باقی ہے"

جینے بھی دے
کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے
میرے قہقہوں میں گونجتی ہوئی
تیری وہ کھنکتی آواز باقی ہے
میرے لفظوں میں بولتی ہوئی
تیری ہر ان کہی بات باقی ہے
میرے تکیے پر سوتی ہوئی
انتظار کی رات باقی ہے
میری آنکھوں میں روتی ہوئی
تیری ہر یاد باقی ہے

#جینے_بھی_دے
#نوجوٹواردو #شاعری

36 Love
1 Share

""

"صلی اللہ علیہ وسلم سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے ماہر القادری"

صلی اللہ علیہ وسلم 

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

ماہر القادری

#میلادالنبی #nojotourdu#urdupoetry#urduadab

31 Love

""

"قطرہِ امید تو پی لینے دو۔۔ دلٍ بےکًس اًب اور پریشان نہ ہو۔۔۔"

قطرہِ امید تو   پی لینے دو۔۔
دلٍ بےکًس  اًب اور پریشان نہ ہو۔۔۔

@Hafiz Ali Hamza @Lovely Kifăyăt @Neeraj Bakle (neer✍🏻) @Engr Ahtesham @Waqar Bhuto Mehar

27 Love

""

"‏درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے ~کلیم عاجز"

‏درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے 
زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے 

~کلیم عاجز

#nojotourdu #urdupoetry #urduadab #ishqurdu #KaleemAajiz

22 Love