جینے بھی دے اس لائن کے سہارے اپنی تخلیق جوڑیں۔
  • Popular Stories
  • Latest Stories

"جینے تو دے، مریں گے بھی ہم شوق سے ذائقہ زیست کا چکھنے تو دے ابھی اسماء آرزو✍"

جینے تو دے، مریں گے بھی ہم شوق سے
ذائقہ زیست کا چکھنے تو دے ابھی

اسماء آرزو✍

 

46 Love
2 Share

"خدا انسان سے بہت محبت کرتا ہے اور وہ بھی اپنی محبت میں بہت خودغرض ہے وہ نہیں چاہتا میرا بندہ مجھ سے زیادہ کسی چیز کی طلب رکھے فراز لکھتے ہیں زندگی میں بہت کم ملی ہے فراز وہ چیز جسے شدت سے چاہا میں نے کیوں لکھا اس نے,, اور بہت بھی یہ ہی کچھ کہتے ہیں کیوں"

خدا انسان سے بہت محبت کرتا ہے اور وہ بھی اپنی محبت میں بہت خودغرض ہے وہ نہیں چاہتا میرا بندہ مجھ سے زیادہ کسی چیز کی طلب رکھے 
فراز لکھتے ہیں
زندگی میں بہت کم ملی ہے فراز
وہ چیز جسے شدت سے چاہا میں نے

کیوں لکھا اس نے,,  اور بہت بھی یہ ہی کچھ کہتے ہیں کیوں

کیونکہ ہم جس چیز کی انسان کی طلب بہت زیادہ کرتے ہیں وہی ہماری قسمت میں نہیں ہوتی

#nojoto
#nojotourdu#religiousthought#haniairmiya

39 Love

"صلی اللہ علیہ وسلم سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے ماہر القادری"

صلی اللہ علیہ وسلم 

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

ماہر القادری

#میلادالنبی #nojotourdu#urdupoetry#urduadab

29 Love

"جینے بھی دے کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے میرے قہقہوں میں گونجتی ہوئی تیری وہ کھنکتی آواز باقی ہے میرے لفظوں میں بولتی ہوئی تیری ہر ان کہی بات باقی ہے میرے تکیے پر سوتی ہوئی انتظار کی رات باقی ہے میری آنکھوں میں روتی ہوئی تیری ہر یاد باقی ہے"

جینے بھی دے
کہ ابھی کچھ سانس باقی ہے
میرے قہقہوں میں گونجتی ہوئی
تیری وہ کھنکتی آواز باقی ہے
میرے لفظوں میں بولتی ہوئی
تیری ہر ان کہی بات باقی ہے
میرے تکیے پر سوتی ہوئی
انتظار کی رات باقی ہے
میری آنکھوں میں روتی ہوئی
تیری ہر یاد باقی ہے

#جینے_بھی_دے
#نوجوٹواردو #شاعری

28 Love
1 Share

"‏درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے ~کلیم عاجز"

‏درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے 
زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے 

~کلیم عاجز

#nojotourdu #urdupoetry #urduadab #ishqurdu #KaleemAajiz

22 Love