منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کا حیرتی ہے یہ آئینہ کس | اردو Shayari

"منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کا حیرتی ہے یہ آئینہ کس کا شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں دل ہوا ہے چراغ مفلس کا تھے برے مغبچوں کے تیور لیک شیخ مے خانے سے بھلا کھسکا داغ آنکھوں سے کھل رہے ہیں سب ہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا بحر کم ظرف ہے بسان حباب کاسہ لیس اب ہوا ہے تو جس کا فیض اے ابر چشم تر سے اٹھا آج دامن وسیع ہے اس کا تاب کس کو جو حال میرؔ سنے .. ©Mr. Eram"

 منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کا 

حیرتی ہے یہ آئینہ کس کا 

شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں 

دل ہوا ہے چراغ مفلس کا 

تھے برے مغبچوں کے تیور لیک 

شیخ مے خانے سے بھلا کھسکا 

داغ آنکھوں سے کھل رہے ہیں سب 

ہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا 

بحر کم ظرف ہے بسان حباب 

کاسہ لیس اب ہوا ہے تو جس کا 

فیض اے ابر چشم تر سے اٹھا 

آج دامن وسیع ہے اس کا 

تاب کس کو جو حال میرؔ سنے

..

©Mr. Eram

منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کا حیرتی ہے یہ آئینہ کس کا شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں دل ہوا ہے چراغ مفلس کا تھے برے مغبچوں کے تیور لیک شیخ مے خانے سے بھلا کھسکا داغ آنکھوں سے کھل رہے ہیں سب ہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا بحر کم ظرف ہے بسان حباب کاسہ لیس اب ہوا ہے تو جس کا فیض اے ابر چشم تر سے اٹھا آج دامن وسیع ہے اس کا تاب کس کو جو حال میرؔ سنے .. ©Mr. Eram

Muh

#realization

People who shared love close

More like this

Trending Topic