Find the Best ابھی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
NADEEM GUJJAR
ابھی بھرے ہی کہاں تھے اُس کے دیے ہوئے زخم تو روخ ہواؤں نے پھر شہر قاتل سے میری طرف کر لیا محمّد ندیم ©NADEEN GUJJAR #ابھی بھرے ہی کہاں تھے اُس کے دیے ہوئے زخم تو #روخ ہواؤں نے پھر شہر قاتل سے میری طرف کر لیا #Red Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem
Ch Bilal Gujjar
#ابھی سورج ڈوبا نہیں ذرا سی شام تو ہونے دو🍁🍁 میں خود لوٹ جاؤں گا مجھے ناکام تو ہونے دو بلال گجر😍
Kifayat Hussain Qureshi
طنز چھبتے ہیں؟ غصہ آتا ہے؟ تُو ابھی اور بھی محبت کر! #مُرشد #طنز #چھبتے #ہیں؟ #غصہ #آتا #ہے؟ #تُو #ابھی #اور #بھی #محبت #کر! #nojoto #poetry #مُرشد
Aymi ch
ابھی میں ریل کی پٹڑی سے دور بیٹھی ہوں ابھی ہے وقت، اگر ہوسکے، منا لے مجھے🔥🙂 #Abe_men_Rail_ki_Patrii_se_door_bathee_hu #Abe_he_waqt_ager_ho_sakee_mana_lye_mujy💫🔥
Shahbaz Khalid
ابھی آغاز ہے میرا ابھی انجام باقی ہے مروں تو قبر پر لکھنا کہ میرا نام باقی ہے شہباز خالدؔ کلکتوی #poem#quotes#stories#shayeri#music
@Dsp Jutt 389
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے
Roshan baig
درد کی داستان ابھی باقی ھے محبت کا امتحان ابھی باقی ھے اگر تیرا دل کرے پھر وفا کرنے کو تو آجانا دل ہی تو ٹوٹا ھے جان ابھی باقی ھے
Fizzah Chaudhary
آہستہ چل اے زندگی کچھ فرض ابھی نبھانے ہیں کچھ قرض ابھی چکانے ہیں کچھ درد ابھی مٹانے ہیں #weakness