Find the Latest Status about sad poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, sad poetry.
officialsukhvir0001
write by officialsukhvir0001 ©officialsukhvir0001 Sad poetry #SAD #Poetry #Emotional
Vahab Jiskani
میں مرد ہوں سب سہہ لیتا ہوں برسات میں رولیتا ہوں سب بھیگا بھیگا ہوتا ہے میں بھی بھیگا سا لگتا ہوں چند قطرے آنسوؤں کے برسات میں بہہ جاتے ہیں چند پھر بھی پی لیتا ہوں میں مرد ہوں سب سہہ لیتا ہوں ظلم ستم دکھ درد سبھی ہنستے مسکراتے لے لیتا ہوں کندھے میرے جھک جاتے ہیں ذمہ داریاں لاد کر گھومتا ہوں میں مرد ہوں سب سہہ لیتا ہوں برسات اگر تھم جائے تو پل میں میں بھی رک جاتا ہوں جو میں سمجھا جاتا ہوں خود کو اسی میں ڈھلتا ہوں میں مرد ہوں سب سہہ لیتا ہوں وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani sad poetry #SAD #Poetry #write
کامران صاحب
میرے اشکوں پہ قہقہے تیرے ضبط کشمیر سے منگایا کیا ؟ #Sad#Poetry#Alone#Nojoto#Urdu#Sad#Poetry
ZAINUL ABDEEN .wri8s...
مسجدیں کہہ رہی ہیں اب نہ سجانا مجھ کو۔ تیری غفلت نے بنایا ہے نشانہ مجھ کو۔ مسجدوں اور مدرسوں کو جو گرتا دیکھا۔ یاد پھر آیا یزیدوں کا زمانہ مجھ کو۔ sad poetry...