Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ابھی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ابھی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 146 Followers
  • 231 Stories

Silent_Lips

#ابھی تک

read more

Shakira Karim Silat

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

read more

Awais sadozai

کچھ یوں کرو کہ آئے وہ مہماں ابھی ابھی یا یہ کرو کہ جائے مری جاں ابھی ابھی جھیلا ہے تجھ کو زندگی کچھ اس یقین سے ہونے لگی ہے جیسے تو آساں ابھی ابھی پھر اس کی یاد آئی بجھانے کے واسطے ہم نے کیا تھا دل میں چراغاں ابھی ابھی #شاعری

read more

Oan Ķâžmî

ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں #نظم

read more

Arslan jutt

موت پر میری اگر وہ آے تو کہہ دینا کہ ابھی ابھی سویا ھے تجھے یاد کر کے

read more

.......

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے , ~ ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے. . .❤✍ #Music #nojotovideo

read more

WaSi ROse

ھم یوسف زماں تھے ابھی کل کی بات ھے تم ھم پے مہرباں تھے ابھی کل کی باے ھے...

read more

Rana Jamal Nasir

ہمارے وِیران بستروں میں، اُداس شالوں میں کیا لگے گا ہجوم کیڑوں کے، ڈھیر مٹّی کے اور جالوں میں کیا لگے گا ابھی تو ہم تم ہیں خوبصورت، ابھی تو رُت ہی بہار کی ہے مجھے یہ ڈر ہے ہمارا جوڑا، اجاڑ سالوں میں کیا لگے گا یونانی لڑکی! میں ایشیا کےکروڑوں ایکڑ کا دیوتا ہوں پہ دل ہے تیرا سدا کا گورا یہ بھورے کالوں میں کیا لگے گا

read more


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile