Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کیسی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کیسی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 36 Followers
  • 58 Stories
    PopularLatestVideo

FaizZii Writes✍️

#میرا_یار_بستا_ہے_مجھ_میں #نوجوٹواردو nojoto #nojotourdu #shayri #ishqurdu #mhbt #شاعری

read more
میرا یار مجھ میں بستا ہے
اس کی عشق سے رہائی کیسی
وہ جب دھڑک رہا ہے مجھ میں
تو    پھر ہجر کیسا ، جدائی  کیسی #میرا_یار_بستا_ہے_مجھ_میں
#نوجوٹواردو #nojoto #nojotourdu #shayri #ishqurdu #mhbt #شاعری

Adill Awan

مجھے چھوڑ کر وہ خوش ہے ____تو شکایت کیسی اب میں اُسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی

read more
mute video

muhammad sajid

#کیسی یہ چاہت ہے #nojotovideo #موسیقی

read more
mute video

Ali Raza

افسوس 😔

read more
پاشکستہ تھا وہ شخص تو مجھے شکایت کیسی

جب عشق ہی یک طرفہ ہو تو پھر رعایت کیسی 

                                                     (علی ہاشمی) افسوس 😔

Zeeshan Hussain

کیسی کیسی باتیں لوگ بھی کر جاتے ہیں 
ہستے بستے لوگ بھی جن سے مر جاتے ہیں 

واحد سچا جذبہ ہے۔۔ بس نفرت کا ۔۔!!
اب کوئی پیار سے بولے تو ہم ڈر جاتے ہیں 

میرا باپ نہیں ہے میرے سر پے اب۔۔۔!!! 
زخم لگیں جیسے بھی ۔۔۔اب ہم جڑ جاتے ہیں 

اتنی گہری تنہائی ہے ۔۔۔کے اب ہم ۔۔!!
دیواروں سے دل کی باتیں کر جاتے ہیں 

اسی کا نام نصیبا ہے۔۔۔ یہ سوچ کے ہم ۔۔!
اب کوئی چوٹ لگے تو آگے بڑھ جاتے ہیں 

لوگوں کی اس بھیڑ میں بھی۔۔ تنہا ہیں ہم ۔۔۔!!
ہُو کے اس عالم سے اب تو ڈر جاتے ہیں ۔۔۔!
(زیشان احمد ) #Gard_e_safar
#My_book
#zeesh

Meraj Warsi

اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی

میں نے ہر دور میں اس سے محبت کی ہے
جرم سنگین ہے اس میں رعایت کیسی

اک پتہ بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے 
کیا کہوں دل پہ گزری ہے قیامت کیسی

زندگی تجھ کو لمحوں کا سفر کہتے ہیں
راہ میں آگئی صدیوں کی مسافت کیسی

ہوا کہ دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم 
جب بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی

Umme Ahmed Barkaat

#خیال

read more
کیسی دنیا ھے یہ 

پل پل رنگ بدلتی ہے 

ھر پل ظلم یہ کرتی ہے 

کیسی دنیا ھے یہ 

سیدھے کو ٹھوک دیتی ہے اور 

ٹیھرے کو چھوڑ دیتی ہے 

اور 

جن کے پاس ماں بھی نہ ہو 

انکو تو نچوڑ دیتی ہے

Amtul Salam

میں اکثر بیٹھ کر یہ سوچتی ہوں 
یہ دنیا کیسی ہے
ہر کوئی لیے جا رہا ہے
کندھوں پہ سوچوں کا بوجھ
گر آزاد ہیں سب 
تو یہ قید کیسی ہے
یہ سجتی سنورتی سر پہ پگڑیاں
گر عزت ہے خدا کے ہاتھ میں 
تو یہ خوف کی علامت کیسی ہے  

دلوں میں کدورت لبوں پہ مٹھاس
اگر یہی اپنے ہیں
 تو منافقت کیسی ہے

رنگوں سے نفرت،ذات و مذہب کا فرق
 گرہم مسلماں ہیں
تو یہ انتشار کیسا ہے۔۔۔

ہے یہاں مشہور زینب و طیبہ کے قصے 
گر  سب انساں ہیں یہاں
تو یہ فرعون کسیے ہیں ۔۔
میں اکثر بیٹھ کر یہ سوچتی ہیں
یہ دنیا کیسی ہے۔۔


#AmtulSalam #HaqeeqatEDunia

ZakkY Write's

#Life مجھ سے بچھڑ کر

read more
مجھ سے بچھڑ کر مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش ہےتو شکایت کیسی
اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی #Life مجھ سے بچھڑ کر

Hassan Farooq Farooq

وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی... اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی...

read more
mute video
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile