اپنے حسن کے نور سے چنگاریاں گراتا ہے نظریں جھکا کر وہ اٹکھیلیاں کرتا ہے سادگی میں اس کی نوابی جھلکتی ہے اس کی شہرت کا چرچا پورا جہاں کرتا ہے وہ مسکراۓ تو پھول کھلتے ہے اس کی آمد پہ فلک سے چاند اترتا ہے نگاہوں میں خود اعتمادی صاف دکھتی ہے محبت میں ہر شخص کا احترام کرتا ہے ۔۔۔۔۔ زارا انصاری❤️ #Light #HBD #Nojoto #nojotourdu #dedicated #Bros