Nojoto: Largest Storytelling Platform

سرد ٹیلوں پر میلوں چلنا پاؤں چھلنے کا خوف رکھنا مر

سرد ٹیلوں پر میلوں چلنا
پاؤں چھلنے کا خوف رکھنا
مراد پوری بھی ہو جائے تو 
دعا میں اسی کو مانگتے رہنا
شاید محبت اسی کو کہتے ہیں 
درد میں بھی مسکرا دینا
خود سے بھی اکثر روٹھ جانا
اس کے آنے پے خاموش بیٹھنا
چلے جانے پے روتے رہنا
شاید چاہت اسی کو کہتے ہیں... 
..#ابرار #ابرار
#Mazeed_Raat
سرد ٹیلوں پر میلوں چلنا
پاؤں چھلنے کا خوف رکھنا
مراد پوری بھی ہو جائے تو 
دعا میں اسی کو مانگتے رہنا
شاید محبت اسی کو کہتے ہیں 
درد میں بھی مسکرا دینا
خود سے بھی اکثر روٹھ جانا
اس کے آنے پے خاموش بیٹھنا
چلے جانے پے روتے رہنا
شاید چاہت اسی کو کہتے ہیں... 
..#ابرار #ابرار
#Mazeed_Raat
mazeedraat2691

Mazeed_Raat

New Creator