Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو دین بچا گیا وہ حسین ہے جو دین سیکھا گیا وہ حسی

جو دین بچا گیا وہ حسین ہے 
جو دین سیکھا گیا وہ حسین ہے

میں خوش نصیب ہوں کہ میرے قلم سے
حسین نام جو لکھا گیا وہ حسین ہے

یزید خاک تھا خاک ہی رہا 
افق پے جو چھا گیا وہ حسین ہے 
                                      
                                           فرحان YA HUSSIN A.S
جو دین بچا گیا وہ حسین ہے 
جو دین سیکھا گیا وہ حسین ہے

میں خوش نصیب ہوں کہ میرے قلم سے
حسین نام جو لکھا گیا وہ حسین ہے

یزید خاک تھا خاک ہی رہا 
افق پے جو چھا گیا وہ حسین ہے 
                                      
                                           فرحان YA HUSSIN A.S
farhanali3371

Farhan Ali

New Creator