Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے ۔ یہ سب بس ہم

ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے ۔
یہ سب بس ہمارے وہم کا کھیل ہے۔
 اگر ہم کہیں اچانک غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر نہیں رہے گا۔
 یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہا  نہ  بے چین ، لوگ اور چیزیں
 اتنی تیزی سے ہماری جگہ بھر دیتی ہیں کہ کبھی اگر ہم واپس آ بھی جائیں خود کا آنا خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔

©व@हिD️ #boatclub suresh gulia Radhey Ray Hariom Rana Satyaprem Upadhyay Mukesh Poonia