Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک نگر کہ جہاں اُس جیسا پارسا کوئی نہ تھا فلاں سے

اک نگر کہ جہاں اُس جیسا پارسا کوئی نہ تھا 
فلاں سے پوچھا تو پتہ چلا فلاں سا کوئی نہ تھا 
جھانک کر دیکھ چکا اپنے ماضی و حال کو 
دھواں ہی دھواں تھا اور دھواں سا کوئی نہ تھا 
نگر وہ کچھ ایسا تھا کہ جس سے 
آگاہ تو سب تھے مگر شناسا کوئی نہ تھا 
میں اُس بستی کا مکیں ہوں  جہاں حماسٌ 
بادشاہ تو بہت  تھیں مگر رقاصہ کوئی نہ تھا

©Ahmad Sarwar #my_diary 

#Love

ahmadsarwar2406

Ahmad Sarwar

New Creator