Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی رات کے اندھیرے میں کبھی غم کے سویرے میں تجھے

کبھی رات کے اندھیرے میں کبھی غم کے سویرے میں
تجھے یاد کرتا ہوں تو اک سکوں سا مِلتا ہے مجھ کو
کبھی تنہا سحراؤں میں کبھی اکیلے پن کی راہوں میں

کبھی مفلسی کے عالم میں کبھی گناہوں کے جہلم میں

یاﷲ میری اوقات نہیں کہ تیری صفتیں بیاں کرسکوں 

      #ALLAH IS THE GREATEST

#allah IS THE GREATEST